روزانہ ارکائیوز

پاکستان نے فیٹف کی 4 مزید سفارشات پر عملدرآمد مکمل کرلیا

پاکستان نے فیٹف کی 4 مزید سفارشات پر عملدرآمد مکمل کرلیا  ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ شوکت ترین کے مطابق پاکستان چوتھے جائزے تک بقیہ 5 سفارشات پر عملدرآمد مکمل کرلے گا جبکہ پاکستان چوتھے جائزے کیلئے اپنی پیش رفت جاری رکھے گا۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے وسیع قانونی اصلاحات کرکے 17 قوانین کا نفاذ کیا …

مزید پڑھئے

موسم کی خرابی کے باعث بجلی کی فراہمی میں آنے والے عارضی تعطل پر معزرت خواہ ہیں، ترجمان آئیسکو

ترجمان آئیسکو نے کہا ہے کہ موسم کی خرابی کے باعث بجلی کی فراہمی میں آنے والے عارضی تعطل پر ہم معزرت خواہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد راولپنڈی اور گردونواح میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی ہے۔ زرائع نے کہا ہے کہ تیز آندھی کی وجہ سے بجلی …

مزید پڑھئے

جونیئر جج کی تقرری کے خلاف وکلا تنظیموں کا احتجاج

جونیئر جج کی تقرری کے خلاف پاکستان میں وکلا تنظیموں نے احتجاج کا اعلان کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے پانچ چار کی اکثریت سے جسٹس محمد علی مظہر کی تقرری کی سفارش کی تھی جبکہ پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری نے سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی تقرری کی منظوری بھی دے دی ہے۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

طیارے کی کھڑکی کے معاملے پر جھگڑا، ویڈیو وائرل

دوران پرواز کسی مسافر کو طیارے میں کھڑکی کی سیٹ مل جائے تو اس کی خواہش ہوتی ہے کہ خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہوسکے اور ان لمحات کی تصاویر کو کیمرے میں محفوظ کرے۔ طیارے میں سوار ایک مسافر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسافر طیارے کی کھڑکی کو کھلا …

مزید پڑھئے

ایشیا پیسفک کی منی لانڈرنگ سے متعلق پاکستان کی کارکردگی رپورٹ جاری

ایشیا پیسفاک کی منی لانڈرنگ سے متعلق  پاکستان کی کارکردگی کی رپورٹ جاری ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی پاکستان حماد اظہر نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان کی منی لانڈ رنگ اقدامات پر تیسری جائزہ رپورٹ کے نتائج شائع کیے ہیں۔ رپورٹ کے تحت پاکستان نے 40 میں سے 35 …

مزید پڑھئے

مومنہ اقبال کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مومنہ اقبال کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصویر پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Momina Iqbal (@momina.iqbal) مومنہ اقبال کی جانب سے …

مزید پڑھئے

صدر مملکت پاکستان کی ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ترک صدر رجب طیب اردگان کی دعوت پر 14 سے 16 اگست تک ترکی کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق زرائع کا کہنا ہے کہ دونوں صدور دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر سیر حاصل تبادلہ خیال کریں گے۔ زرائع کے مطابق دونوں صدور استمبول میں پاکستان نیوی کے 4 ملجم بحری جہازوں …

مزید پڑھئے

یشما گل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ یشما گل کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ یشما گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial)  اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا …

مزید پڑھئے

میں اب بڑی اور سمجھدار ہوگئی ہوں، صدف کنول

پاکستان کی خوبرو ادکارہ و سُپر ماڈل صدف کنول کا کہنا ہے کہ ماضی میں مختصر لباس پہننا اُن کی غلطی تھی، آئندہ وہ ایسا نہیں کریں گی، وہ اب بڑی اور سمجھ دار ہو گئی ہیں۔ صدف کنول چند ہفتوں کے دوران کافی خبروں میں رہیں، اُن کی جانب سے دیا گیا شوہر سے متعلق بیان کافی مشہور ہوا، …

مزید پڑھئے

ؑعائشہ عمر کی سیاحت سے متعلق وزیراعظم کے بیان کی حمایت

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے وزیرِ عظم عمران خان کے بیان کے حق میں اپنی رائے دے دی۔ مسلمانوں کے لیے پاکستان کو سیاحت کے لیے ایک پسندیدہ جگہ بننے کے حوالے سے دیئے گئے بیان کی حمایت کرتے ہوئے اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ جی بالکل پاکستان پسندیدہ مقام بن سکتا ہے اور …

مزید پڑھئے