روزانہ ارکائیوز

لاہور میں ڈاکٹرز کے مشتعل ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے آرتھرائزڈ پیپر سپرے کا استعمال

لاہور میں ڈاکٹرز کے مشتعل ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے آرتھرائزڈ پیپر سپرے کا استعمال کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کلمہ چوک میں لاہور پولیس نے ڈاکٹرز کے مشتعل ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے آرتھرائزڈ پیپر سپرے کا استعمال کیا ہے۔ ترجمان لاہور پولیس نے کہا کہ مجمع نے بیرئرز کو ہٹاتے ہوئے امتحانی مرکز میں داخلہ …

مزید پڑھئے

پاکستان بھارت کے غیر ذمہ دارانہ رویے کے باوجود خطے میں امن برقرار رکھنا چاہتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ  نے کہا کہ پاکستان بھارت کے غیر ذمہ دارانہ رویے کے باوجود خطے میں امن برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم بھارتی وزیر داخلہ راج …

مزید پڑھئے

لیاقت آباد میں فاٸرنگ، رینجرز اہلکار شہید

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں فرنیچر مارکیٹ کے مقام پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکار شہید ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقتول رینجرز اہلکار سادہ لباس میں ملبوث تھا، واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتول رینجرز اہلکار کراچی میں ہی تعینات تھا، مقتول …

مزید پڑھئے

دہشت گردی ہمیں اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹا سکتی، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ دہشت گردی ہمیں اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹا سکتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے افغانستان سے دہشتگردوں کی پاک فوج کی چوکی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے میں پاک فوج کے شہید ہونے والے جوانوں کے بلند …

مزید پڑھئے

اداکار یاسر حسین کی نئی فلم کا پوسٹر منظرِ عام پر آگیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار اور میزبان یاسر حسین نے اپنی آئندہ آنے والی فیچر فلم “جاوید اقبال: دی انٹولڈ اسٹوری آف اے سیریل کلر” کا پوسٹر جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس فلم میں یاسر حسین 100 بچوں کے قاتل شخص کا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

عائزہ اور دانش تیمور کی مغلیہ لباس اور انداز کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی  اداکارہ عائزہ خان کا ان کے شوہر دانش تیمور کے ساتھ مغلیہ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔  اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) عائزہ خان کی …

مزید پڑھئے

آج پی ڈی ایم نے صرف شو کیا جس میں کوئی پاور نہیں تھی ، فواد حسین

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آج پی ڈی ایم نے صرف شو کیا جس میں کوئی پاور نہیں تھی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایسی نااہل اور غیر سنجیدہ اپوزیشن پاکستان کی تاریخ میں  دیکھنے کو نہیں …

مزید پڑھئے

شوہر کو سودا سلف کی فہرست یاد کروانے کا طریقہ سوشل میڈیا پر وائرل

خاتون کی شوہر کو سودا سلف خریدنے کے لیے بنائی گئی فہرست کو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سودا سلف کے لیے بنائی گئی یہ فہرست انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہوگئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Marriage And Martinis (@marriageandmartinis) خاتون نے اپنے شوہر کو سودا سلف خریدنے …

مزید پڑھئے

نادیہ جمیل کی شمالی علاقوں کی سیاحت، تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سنئیر اداکارہ نادیہ جمیل کی شمالی علاقوں کے سیر و تفریح کے دورے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اداکارہ نادیہ کے شمالی علاقوں کے سیر و تفریح کے دورے پر ہیں، انھوں نے ہنزہ سے اپنی کشتی رانی پر مبنی اور سیر و سیاحت کی دیگر تصاویر سوشل میڈیا پر بھی جاری کی …

مزید پڑھئے

حرا مانی کی تصویر پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی جوڑی حرا اور مانی نے مداحوں کے لیے اپنی ایک اور پیار بھری تصاویر شیئر کر دی۔ اداکارہ حرا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں پر مداح بھی اپنے تبصرے دینے میں پیچھے نہیں رہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial) انسٹاگرام پر پوست کی …

مزید پڑھئے