روزانہ ارکائیوز

پاکستانی سفارتخانےمیں خصوصی سیل بنا دیا گیا ہے، فوادچودھری

پاکستانی سفارتخانےمیں خصوصی سیل بنا دیا گیا ہے، فوادچودھری وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانےمیں خصوصی سیل بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ کابل میں انٹرنیشنل میڈیا کی جانب سے …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کا پاکستانیوں کو واپس لانے کا مشن جاری

ترجمان پی آئی اے  نے کہا ہے کہ پی آئی اے کا پاکستانیوں کو واپس لانے کا مشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کابل میں پی آئی اے کا آفس آپریشنل ہے جبکہ کابل آفس  آنے والے کسٹمرز کی خدمات میں مصروف ہے۔ ترجمان پی آئی اے کا مزید کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن لانے کا مشن جاری رکھے ہوئے ہے، ایئر مارشل ارشد ملک

سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ پی آئی اے افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن لانے کا مشن جاری رکھے ہوئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق  سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانیوں کو …

مزید پڑھئے

ماہ نور بلوچ کی اصل عمر کیا، اداکارہ بشریٰ انصاری نے راز کھول دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماہ نور بلوچ کی اصل عمر سامنے آگئی۔ سنئیر اداکارہ بشریٰ انصاری اداکارہ ماہ نور بلوچ کی اصل عمر کے حوالے سے ایک شو میں بات کی۔ بشریٰ انصاری نے بتایا کہ ماہ نور بلوچ کی عمر کے بارے میں جو لوگ باتیں کرتے ہیں اس پر انہیں بہت غصہ آتا ہے، اس کی اتنی …

مزید پڑھئے

اداکارہ منشا پاشا کی تصویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ منشا پاشا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو ایند ویڈیو  شیئرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپنی تصویر پوسٹ کی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha) منشا پاشا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں  3711 مثبت کیسز رپورٹ، این سی اوسی

این سی اوسی نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں  کورونا وائرس کے مزید 3711 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال پراین سی اوسی کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 54 ہزار 204 ٹیسٹ کیے گئے جس میں مثبت کیسوں کی شرح 6.8 فیصد رہی ہے۔ این سی …

مزید پڑھئے

میزبان متھیرا نے انسٹاگرام سے تمام تصاویر ڈلیٹ کر دی، حقیقت جان کر مداح حیران رہ گئے

پاکستان کی معروف میزبان، اداکارہ و ماڈل متھیرا نے اپنی تمام تر تصاویر سوشل میڈیا سے ڈلیٹ کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متھیرا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام سے اپنی تمام تر تصاویر، ویڈیوز اور حد تا کہ تمام تر پوسٹس ڈلیٹ کر دی ہیں۔ اداکارہ متھیرا نے تمام تر تصایر، ویڈیوز اور پوسٹ ڈلیت کرنے کی …

مزید پڑھئے

طالبان کی پیش قدمی کے بعد جرمنی نے کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کردیا، خبرایجنسی

طالبان کی پیش قدمی کے بعد جرمنی نے کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خبرایجنسی نے بتایا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی مسلسل دہشت گردی کی وجہ سے جرمنی نے کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کر دیا ہے۔ خبرایجنسی سے مزید پتا چلا ہے کہ سویڈن …

مزید پڑھئے

فضائیں ٹیریرسٹ ٹیریرسٹ کے نعروں سے گھونج اٹھیں

پیرس میں بھارت کے یومِ آزادی  کے موقعے پر فضائیں ٹیریرسٹ ٹیریرسٹ  مودی ٹیریرسٹ  کے نعروں سے گھونج اٹھیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  پیرس میں بھارت کے یوم آزادی کے دن کو پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی یوم سیاہ کے طور پر منا رہی ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر میں  بھارتی بربریت کے  خلاف پیرس میں ایفل ٹاور کے مقام پر مظاہرہ …

مزید پڑھئے

عائزہ دانش کی دلکش تصویر مداحوں کو بھا گئی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ترین جوڑی دانش اورعائزہ کی دلکش تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے۔  اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر دانش کے ساتھ تصویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)  دونوں اس تصویر میں انتہائی خوبصورت لگ رہے ہیں، …

مزید پڑھئے