روزانہ ارکائیوز

فیروز خان کا افغانستان کی صورتحال پر ردِعمل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار فیروز خان نے افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد سامنے آنے والی صورتحال پر اپنا ردِ عمل دے دیا۔ اداکار فیروز خان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک ٹوئٹ شیئر کیا ہے جو کہ طالبان کے سامنے اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرتی خواتین کی ایک وائرل ویڈیو کے بارے میں ہے۔ فیروز خان …

مزید پڑھئے

مینار پاکستان واقعہ؛ سی سی ٹی وی فوٹیج نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں سیکڑوں افراد کی بدتمیزی کا نشانہ بننے والی خاتون ٹک ٹاکر کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔ سی سی ٹی وی  ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون کے ساتھ دست درازی کا واقعہ دن کی روشنی میں شروع ہوا۔ تفصیلات کے مطابق خاتون مینار پاکستان کے نیچے ساتھیوں کے ساتھ جا رہی …

مزید پڑھئے

اقرا عزیز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ اقرا عزیز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔  اداکارہ اقراء عزیز کی ویڈیو انسٹا گرام پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN (@iiqraaziz) انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں اداکارہ نے بتایا …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 73 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 73 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 24690 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1112068 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا سے 32، پنجاب میں کورونا وائرس سے 22، گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے 1 جبکہ خیبرپختونخوا کورونا سے 18 افراد جاں بحق ہوئے جس …

مزید پڑھئے

جی جی حدید کا افغانستان کی صورتحال پر اپنی رائے کا اظہار

فلسطینی نژاد امریکی ماڈل جی جی حدید نے افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد سامنے آنے والی صورتحال پر اپنی رائے ظاہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جی جی حدید نےاپنی انسٹا اسٹوری پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے تمام بچوں کے اچھے مستقبل کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ماڈل کی جانب سے شیئر کی …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 4064 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 4064 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1112068 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 4064 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1380 ، بلوچستان میں 39 ، خیبرپختونخوا میں 770 ، …

مزید پڑھئے

افغان تنازعے کا بہترین حل سیاسی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغان تنازعے کا بہترین حل سیاسی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے نیدرلینڈ کے وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جبکہ دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر  بھی اتفاق کیا۔ ٹیلیفونک رابطے کے دوران وزیراعظم عمران …

مزید پڑھئے

خون خرابے سے بچنے کیلئے کابل چھوڑا، اشرف غنی

افغانستان کے سابق  صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ خون خرابے سے بچنے کیلئے کابل چھوڑا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے سابق  صدر اشرف غنی نے  فرار ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر  اپنے پیغام میں کہا کہ افغانستان کے لوگوں سے محبت کرتا ہوں۔ افغانستان کے سابق  صدر نے کہا کہ لوگ صورتحال سےآگاہی کےبغیربھاگنےکاطعنہ دیتےہیں۔  اشرف غنی …

مزید پڑھئے

ہم ملک وملت کی سربلندی کے لیے ہر قربانی کے لیے تیار ہوں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ملک وملت کی سربلندی کے لیے ہر قربانی کے لیے تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے یوم عاشورہ محرم الحرام کے  موقع  پر  قوم  کے نام پیغام میں کہا کہ آج محرم الحرام 1443ھ کی دس تاریخ ہے جسے یوم عاشورہ بھی کہا جاتا ہے۔ وزیر اعظم …

مزید پڑھئے

راولپنڈی میں اسکیم تھری بوستان خان روڈ پر گیس سیلنڈر دھماکہ

راولپنڈی کے علاقے اسکیم تھری بوستان خان روڈ پر گیس سیلنڈر دھماکہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گیس سلنڈر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے ہیں، دو زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے شخص کا نام عثمان ہے جبکہ زخمیوں میں …

مزید پڑھئے