روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 64 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 64افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 23616 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1051163 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں 29، پنجاب میں کورونا وائرس سے 21، اسلام آباد میں کورونا سے اور آزاد کشمیر میں کورونا سے 2،2 جبکہ خیبرپختونخوا کورونا سے 8 افراد جاں بحق …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید مزید 5297 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 5297 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1051163 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 5297افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 2734 ، بلوچستان میں 109 ، خیبرپختونخوا میں 623 ، اسلام …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر ایک بار پھر شدید تنقید کا شکار، اداکارہ کو تصویر پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھرسوشل میڈیا پرتنقید کا شکار ہوگئی ہیں۔ انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئرکی جانی والی تصویر میں ہانیہ عامر کی تصویر سے اندازہ ہو رہا ہے کہ اداکارہ نے یہ تصویر باتھ روم میں لی ہے۔ صارفین کی جانب سے اداکاہ کی تصویر پر کمنت کیا گیا کہ اداکارہ نے یہ تصویر …

مزید پڑھئے

بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کو دکھانے کا مشن، ملک بھر میں آج یوم استحصال منایاجائیگا

بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کو دکھانے اور پاکستان میں بھارت کے خلاف یوم استحصال منانے کی  بھرپور تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے فوجی محاصرے کو دو برس مکمل ہونے کے موقع پر مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے قوم آج یومِ استحصال منائے گی۔ آج …

مزید پڑھئے

مقبوضہ کشمیر کی عوام کو مسلسل تشدد واموات کا سامنا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی عوام کو مسلسل ماورائے عدالت قتل، گرفتاریوں کے دوران تشدد واموات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یوم استحصال کے موقع پر پیغام میں کہا کہ آج بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں 5 اگست 2019 کے غیرقانونی اور یکطرفہ اقدامات کو دو سال …

مزید پڑھئے

عمران خان کشمیریوں کے برائے نام سفیر ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عمران خان کشمیریوں کے برائے نام سفیر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت نے کشمیریوں کے لئے کچھ نہیں کیا، کہ وزیراعظم نے ہر وعدے اور اعلان پر یوٹرن لیا ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ حکمران دن رات قوم سے …

مزید پڑھئے

عوام کے حقوق کے لئے جو بھی قربانی دینی پڑے،دیں گے،شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عوام کے حقوق کے لئے جو بھی قربانی دینی پڑے، دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی زیرصدارت کنٹونمٹ بورڈز کے انتخابات سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی …

مزید پڑھئے

نیلم منیر کی جانب سے شہداء پولیس کو خراج عقیدت پیش

پاکستانن شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نیلم منیر کی جانب سے شہداء پولیس کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عوام آج 4 اگست کو شہداء پولیس کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے یوم شہداء پولیس منا رہی ہے۔ اداکارہ نیلم منیر نے بھی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگا یپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر کی تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصور ت اداکارہ ہانیہ عامر کی تصویر وائرل ہو گئی۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصویر  شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial) ہانیہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا …

مزید پڑھئے

علیزے شاہ کی تصاویر وائرل، اداکارہ ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ  کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔  سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ایک گاڑی میں موجود ہیں اور ان کے بال بھی بڑے نظر آ رہے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)  اداکارہ علیزے شاہ  …

مزید پڑھئے