روزانہ ارکائیوز

پریانکا کا انسٹاگرام پر کن تین سینئر اداکاروں کو فالو کرنے سے گریز؟

بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا جن تین سینئر اداکاروں کو انسٹاگرام پر فالو نہیں کرتیں ان کے نام جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔  دنیا بھر سے انہیں مداح فالو کرتے ہیں جن کی تعداد 6 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ہے جبکہ پریانکا صرف 627 صارفین کو فالو کرتی ہیں جن میں دنیا بھر سے گلوکار اور …

مزید پڑھئے

راشد منہاس شہید نے مادر وطن کے دفاع میں جان کی قربانی دے کر پاک فضائیہ کی درخشندہ روایات کو زندہ رکھا، میجر جنرل بابر افتخار

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کو نشان حیدر کی شہادت کے پچاس سال مکمل ہونے پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

قومی ہیرو راشد منہاس شہید کی بہادری اور عظیم قربانی کے پچاس سال مکمل ہوگئے

قومی ہیرو راشد منہاس شہید کی بہادری اور عظیم قربانی کے پچاس سال مکمل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تاریخ ،جرات ،بہادری اور سنہرا باب رقم کرنے والے مادر وطن کے عظیم سپوت پائلٹ آفیسرراشد منہاس شہید نشان حیدر کا پچاسواں یوم شہادت ہے،پوری قوم پاکستان کے اِس بہادربیٹے اور فخر فضائیہ کو سلام ِعقیدت پیش کرتی ہے۔ راشد …

مزید پڑھئے

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سرکاری ملازم نکلی، کس شعبے سے منسلک؟ بڑی حقیقت سامنے آگئی

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بطور اسٹاف نرس ملازم ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے اسپتال انتظامیہ نے بھی تصدیق کردی ہےتاہم کئی ٹک ٹاک ویڈیوز عائشہ اکرم نے پی آئی سی میں نرس کی یونیفارم میں اور دوران ڈیوٹی  بنائیں۔ عائشہ اکرم پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی سٹاف نرس ہیں ، اسپتال انتظامیہ عائشہ …

مزید پڑھئے

کابل سے شہریوں کے انخلاء میں پاکستانی اقدامات کو عالمی میڈیا پر سراہا جانے لگا

کابل سے شہریوں کے انخلاء میں پاکستانی اقدامات کو عالمی میڈیا پر سراہا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات کابل میں پاکستانی سفارت خانے اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن افغان باشندوں اور دیگر افراد کو سہولت فراہم کر رہے ہیں۔ افغانستان میں پاکستانی سفارت خانہ بدستور کھلا ہے اور ترجیحی بنیادوں پر ویزے جاری کئے جا رہے …

مزید پڑھئے

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے مزید تہلکہ خیز انکشافات

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب اور ذوالقرنین نےمینارِ پاکستان پر نوجوان لڑکی سے دست درازی میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت ایکشن کا مطالبہ کردیا ہے۔ ٹک ٹاکر کنول آفتاب اور ذوالقرنین نے حال ہی عائشہ اکارم سے بات کی اور ان سے معافی بھی مانگی۔   View this post on Instagram   A post shared by Zulqarnain …

مزید پڑھئے

گلگت میں موبائل سروس بحال

گلگت بلتستان میں موبائل سروس بحال ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ یومِ عاشورہ کے موقع پر سیکورٹی کے پیشِ نظر آج صبح 6 بجے سے موبائل سروس بند کردی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق تمام جلوسوں کے اختتام پزیر ہونے کے بعد اب شہر میں موبائل سروس بحال کردی گئی ہے۔ The post گلگت میں …

مزید پڑھئے

دپیکا نے فلم ’بیجو باورا‘ کی آفر کیوں ٹھکرائی؟اصل وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اہم انکشاف کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں ماہ یہ خبر آئی تھی کہ اداکارہ دپیکا پڈوکون بھارتی فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’بیجو باورا‘ کا حصہ نہیں ہوں گی۔  تاہم فلم ساز کی خواہش تھی کہ دپیکا پڈوکون اور ان کے شوہر اداکار رنویر سنگھ دونوں اس …

مزید پڑھئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید کے انتہائی شکر گزار ہیں، افغان وفد

پاکستان میں موجود افغان وفد کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید کے انتہائی شکر گزار ہیں۔ اسلام آباد میں مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے افغان سیاسی رہنماؤں کے وفد نے کہا کہ پاکستان کی کابینہ کی دعوت پر اسلام آباد آئے، افغانستان میں چند مسائل کے باعث دورہ ایک ماہ …

مزید پڑھئے

شہر میں امن و محبت اور بھائی چارے کی فضاء خوش آئند ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسمائیل نے کہا ہے کہ شہر میں امن و محبت، بھائی چارے، مذہبی رواداری اور اتحاد بین المسلمین کی فضاء خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسمائیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ محرم الحرام بالخصوص عاشورہ کے پرامن انعقاد پر سیکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جس جانفشانی سے اپنے …

مزید پڑھئے