روزانہ ارکائیوز

ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official) اداکارہ ایمن خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 4753 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 4753 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1037674 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 4753 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 2549 ، بلوچستان میں 60 ، خیبرپختونخوا میں 584 ، …

مزید پڑھئے

فنکاروں کا کام لوگوں کو انٹرٹین کرنا ہے ، اشنا شاہ

پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ اشنا شاہ نے کہا ہے کہ فنکاروں کا کام بچوں کو وہ سبق پڑھانا نہیں ہے جو خود ان کے والدین انھیں پڑھانے میں ناکام رہے۔ اداکارہ نے ایک پوسٹ شئیر کی ہ ےجس میں لکھا ہے کہ فنکاروں کا کام لوگوں کو انٹرٹین کرنا ہے، ان کا کام بچوں کو وہ سبق پڑھانا نہیں ہے …

مزید پڑھئے

شہریار منور نے ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

پاکستانی اداکار شہریار منور نے ہدایتکاری کا آغاز بھی کردیا، انھوں نے اپنی شارٹ فلم کا پوسٹر ریلیز کردیا۔ اداکار نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی فلم پرنس چارمنگ کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔ شہریار کا کہنا تھا کہ ان کی یہ شارٹ فلم جلد یوٹیوب پر ریلیز کی جائے گی۔ خیال رہے کہ شہریار کی اس …

مزید پڑھئے

کمار سانو کا بیٹا ہونے کی وجہ سے کام کیلئے مسترد کیا گیا، جان کمار

بالی ووڈ کے مشہور و معروف گلوکار کمار سانو کے بیٹے جان کمار سانو نے کہا ہے کہ مشہور شخصیت کا بیٹا ہونا بھی بعض اوقات فائدے کے بجائے نقصان دہ ہوتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں جان کمار سانو نے کہا کہ انھیں صرف اس لئے نوکری دینے کے حوالے سے مسترد کیا گیا کہ وہ …

مزید پڑھئے

اداکارہ شردھا کپور کی واٹس ایپ چیٹ لیک

بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور کی واٹس ایپ چیٹ لیک ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شردھا کپور ان دنوں ممبئی میں فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور شوٹنگ کے بعد سیٹ سے نکلیں تو ان کے ہاتھ میں موبائل فون تھا اور وہ واٹس ایپ پر کسی سے بات کررہی تھیں۔ سیٹ سے باہر آنے کے دوران وہاں …

مزید پڑھئے

دس سالہ بچے نے دسویں جماعت کا امتحان پاس کرلیا

بھارتی ریاست اترپردیش میں 10 سالہ بچے نے دسویں جماعت کا امتحان پاس کرکے سب کو حیران کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں ایک انوکھے واقعے میں سکینڈری بورڈ نے 10 سالہ بچے کو دسویں جماعت کے امتحان میں بیٹھنے کی خصوصی اجازت دی تھی۔ طالب علم ادتیہ کرشنا نے بھی اپنے اساتذہ کو مایوس نہیں …

مزید پڑھئے

سندھ میں وزیر اعظم عمران کے ڈر سے لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں وزیر اعظم عمران کے ڈر سے لاک  ڈاؤن لگایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے نواب شاہ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ سندھ میں این سی او سی کے تحت لاک  ڈاؤن نہیں بلکہ نادر شاہی لاک ڈاؤن لگایا …

مزید پڑھئے

یاسرہ رضوی نے خود سے چھوٹے شخص سے شادی کیوں کی؟اداکارہ نے بتادیا

اداکارہ یاسرہ رضوی نے خود سے 10 سال چھوٹے شوہر اور  پروڈیوسر عبدالہادی کے ساتھ شادی سے متعلق سوالوں کا جواب دے دیا ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ یاسرہ رضوی کا ایک کلپ وائرل ہو گیا ہے جس میں انہوں نے میزبان کی جانب سے خود سے کئی برس چھوٹے عبدالہادی کے ساتھ شادی سے متعلق سوال …

مزید پڑھئے

یوم دوستی پر نصیر الدین شاہ کو اوم پوری یاد آگئے

بالی ووڈ کے سینئر اداکار نصیر الدین شاہ کو یوم دوستی پر آنجہانی اداکار اوم پوری یاد آگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نصیر الدین شاہ اور اداکار اوم پوری کے درمیان نہایت ہی گہری اور راز و نیاز پر مبنی دوستی رہی ہے، لیکن یہ بات بہت ہی کم لوگوں کو معلوم ہوگی کہ ایک بار اوم …

مزید پڑھئے