روزانہ ارکائیوز

درمیانی عمر کے افراد چاکلیٹ کھائیں، ورزش آسان بنائیں

چاکلیٹ کے کئی طبی فوائد میں سے اب ایک اور فائدہ سامنے آیا ہے جس سے بطورِ خاص درمیانی عمر 40 سے 50 سال کے افراد مستفید ہوسکتےہیں۔ تفصیلات کے مطابق اگر ایسے خواتین و حضرات ورزش یا جاگنگ سے قبل ڈارک چاکلیٹ کھالیں تو اس سے خون کا بہاؤ فوری طور پر تیز ہوتا ہے اور جسمانی مشقت میں …

مزید پڑھئے

ارشد ندیم کے لئے دس لاکھ نقد انعام  کا اعلان ،محمد عامر جان

صدر اولمپک ایسوسی ایشن پنجاب محمد عامر جان کی طرف سے ٹوکیو اولمپک میں پانچویں پوزیش حاصل کرنے والی نیزہ باز کھلاڑی ارشد ندیم کے لئے دس لاکھ نقد انعام  کا اعلان  کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری توانائی و صدر پنجاب اولمپک ایسو سی ایشن  محمد عامر جان  کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم  کو محکمہ توانائی دنیا کے …

مزید پڑھئے

اشنا شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Ushna Shah (@ushnashah) اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا …

مزید پڑھئے

نمرہ خان کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) …

مزید پڑھئے

‏ نادراویکسینیشن سرٹیفکیٹ جاری کر رہا ہے، ترجمان نادرا

نادرا ہیلتھ کیئر یونٹ کے ذریعے منتقل کردہ ویکسینیشن ڈیٹا کی بنیاد پر سرٹیفکیٹ جاری کر رہا ہے۔  تفصیلات کے مطابق نادرا اسی مہیاکردہ ڈیٹاکے مطابق ہی خودکارنظام کےذریعے سرٹیفکیٹ کااجراء کرتا ہے۔ ‏ ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ ویکسینیشن لگانےاور ویکسینشن سینٹر پر دیر سے اندراج یا غلط ڈیٹا کے اندراج سے نادراکا کوئی تعلق نہیں اور نہ …

مزید پڑھئے

اداکارہ ایمن خان کی نئی تصاویر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ایمن خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔  ادکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official) ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب …

مزید پڑھئے

اداکارہ نورا فتحی کے لباس کی قیمت ؟

بھارتی اداکارہ نورا فتحی نے انارکلی جوڑے کے ہمراہ دلکش کڑھائی دار دوپٹہ زیب تن کیا ہے جس کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے اپنے اس خوبصورت دیسی جوڑے میں ایک ویڈیو اور تصویر پوسٹ کی گئی ہے جو سوشل میڈیا پر تبصروں کی زینت بنی ہوئی …

مزید پڑھئے

چڑیا گھر انتظامیہ نے بُرا بھلا کہنے والے طوطوں کیساتھ کیا کیا؟

برطانیہ کے ایک چڑیا گھر کے پانچ طوطوں کو مہمانوں کو برا بھلا کہنے پر عوامی نظروں سے اوجھل کرکے الگ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے ایک چڑیا گھر میں پانچ طوطے آنے والے مہمانوں کو برا بھلا کہتے تھے اور انہیں بد دعا دیا کرتے تھے۔ ان طوطوں کے نام بلی، ایرک، ٹائسن، جیڈ …

مزید پڑھئے

بھائیوں کے رشتے کرواتی کم اور تڑواتی زیادہ تھی، حرا مانی

اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ وہ بھائیوں کے رشتے کروانے سے زیادہ انہیں تڑوانے جایا کرتی تھیں۔ اداکارہ نے کچھ دن قبل شوہر مانی اور بچوں سمیت چاروں بھائیوں کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اداکارہ کے بھائیوں نے ان سے متعلق دِلچسپ باتیں مداحوں سے شیئر کیں۔ میزبان نے اداکارہ کے بھائیوں …

مزید پڑھئے

کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں 12.87 فیصد ہے، محکمہ صحت

محکمہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں 12.87 فیصد ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت گلگت بلتستان نے بریفنگ میں بتایا کہ گلگت میں مزید 88 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 8705 تک پہنچ گئی …

مزید پڑھئے