روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 82 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 82 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 25286 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1137295 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ  میں کورونا وائرس سے29 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 28 ، اسلام آباد  میں کورونا وائرس سے 3 ، آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے 2  …

مزید پڑھئے

کاروباری لین دین میں چیکس باونس ہونے کا معاملہ

عدالت نے لاہور کے معروف کمپنی ( ماسٹر پولی) کے مالک شیخ محمد اکبر کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے ملزم کو گرفتار کرکے جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے،ملزم نے کراچی سے وزیر علی کمپنی سے پلاسٹک مال خریدا تھا۔ ایڈووکیٹ ارشاد جتوئی کا کہنا ہے کہ ملزم نے 12 کروڑ روپے کے لین …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 4061 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 4061 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1137295 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 4061 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1404 ، بلوچستان میں 80 ، خیبرپختونخوا میں 721 ، …

مزید پڑھئے

پاکستان کےخلاف ‏اپنی سر زمین استعمال نہیں ہونےدیں گے، ذبیح اللہ مجاہد

ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا  ہے کہ پاکستان کےخلاف ‏اپنی سر زمین استعمال نہیں ہونےدیں گے۔  ‏تفصیلات کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ایک بیان میں  کہا کہ پاکستان کےخلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے پاکستان ‏افغانستان میں کوئی مداخلت نہیں کرتا۔ کابل اپنےزور بازو سےفتح کیا، طالبان کاکابل فتح کرنےمیں پاکستان کاکوئی کردار نہیں ‏۔ …

مزید پڑھئے

لاہور میں خاوند کا بیوی کو قتل کرنے کا معاملہ

لاہور میں خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں پیش آیا جہاں خاوند شہزاد نے بیوی کو گاڑی میں چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے مقتولہ کی لاش پوسٹمارٹم کے لیے جناح اسپتال کے مردہ خانے منتقل کر …

مزید پڑھئے

ناظم آباد میں شہریوں سے ڈاکوٶں کی لوٹ مار

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں مسلح ڈاکوٶں نے شہریوں سے لوٹ مار کی۔ تفصیلات کے مطابق موٹرسائيکل پر سوار 2 ملزمان نوجوانوں کو لوٹ کر فرار ہوگئے، مسلح ملزمان اسلحے کے زور پر موبائل فونز اور نقدی لوٹ کر فرار ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں ڈاکوٶں اور اسٹریٹ کرمنلز کی وارداتیں معمول بن گٸیں ہیں، …

مزید پڑھئے

ڈجکوٹ میں سگا باپ وحشی بن گیا

ڈجکوٹ میں سگا باپ اپنے بچوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک کرتے ہوے پکڑا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پنجاب کے شہر ڈجکوٹ کے علاقے قریشیاں میں پیش آیا جہاں سلیم چشتی نامی شخص گھر آتے ہی اپنے سگے بچوں کو تشدد کا نشانہ بناتا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ مستری سلیم چشتی گھر آتے ہی بلا جواز …

مزید پڑھئے

صوبائی دارالحکومت ریپ سٹی بننے لگا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک اور ریپ کیس سامنے آ گیا ،نوکری کا جھانسہ دیکر ہوٹل میں طلاق یافتہ خاتون سے زیادتی کرنے کا کیس رجسٹرڈ ہو گیا۔  تفصیلات کے مطابق غالب مارکیٹ پولیس نے ملزم احمد کیخلاف متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا، ملزم نے گلبرگ کے ایک ہوٹل میں نوکری دلانے کے بہانے بلا کر …

مزید پڑھئے

مظفرگڑھ میں 10 سالہ بچی سے زیادتی

مظفرگڑھ میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے تھانہ سٹی کی حدود میں ٹبہ کریم کے علاقے میں بچی سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفشیش جاری ہے۔ The post مظفرگڑھ میں 10 سالہ بچی سے زیادتی appeared …

مزید پڑھئے

پاکستان روس کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانا چاہتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جبکہ پاکستان اور روس کے دو طرفہ تعلقات پر بھی گفتگوکی۔  ٹیلیفونک رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے …

مزید پڑھئے