روزانہ ارکائیوز

ہرنائی میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار

ہرنائی وگردونواح میں موسلادار بارش ہوئی جس کی وجہ سے گرمی کی شدت میں کمی آئی اور موسم خشگوار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ہرنائی وگردواح میں گرج چمک آندھی کے ساتھ طوفانی بارش ہوئی ہے اور اس کی وجہ سے ندی نالوں میں سیلابی ریلہ آنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

بلوچستان پیپلز پارٹی کا دوسرا گڑھ ہوگا، بلاول بھٹو

چئیر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان پیپلز پارٹی کا دوسرا گڑھ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چئیر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پارٹی قیادت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرکز کے ساتھ بلوچستان میں اپنی حکومت بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج سے ہی پارٹی کو مضبوط کرنے کا …

مزید پڑھئے

محمود مولوی کا فری میڈیکل کیمپ کا دورہ

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے بحری امور محمود مولوی نے فری میڈیکل کمپس کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے معاون خصوصی برائے بحری امور محمود مولوی نے منوڑا میں کے پی ٹی کی جانب سے لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر محمود مولوی نے فری کیمپ میں فراہم کی …

مزید پڑھئے

پیپلزپارٹی کا بلوچستان کی سرزمین پر نفرتیں بانٹنے کا سلسلہ نیا نہیں، حلیم عادل شیخ

ممبر سندھ صوبائی اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا بلوچستان کی سرزمین پر نفرتیں بانٹنے کا سلسلہ ہر گز نیا نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول زرداری کے خطاب پر پی ٹی آئی رہنماء حلیم عادل شیخ نے رد عمل دیتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھٹو اور بینظیر ادوار بلوچستان کی سیاسی …

مزید پڑھئے

سارہ خان کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ اسکن رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Mrs.Falak …

مزید پڑھئے

سرگودھا میں فائرنگ، 9 افراد زخمی ہو گئے

سرگودھا میں میانی کے علاقے بھٹی کالونی میں دولہے کی کزنوں کی تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رضوان نامی دولہے کی بارات بھٹی کالونی آئی تھی،  خواتین کی تصویریں بنانے پر دولہے کے کزنوں کی دولہن کے اہل خانہ سے جھگڑا ہوا اور فائرنگ …

مزید پڑھئے

مٹھی بھر دہشت گرد قوم کے پختہ عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مٹھی بھر دہشت گرد قوم کے پختہ عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کوئٹہ میں سیرینا چوک کے قریب دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ ہماری تمام تر ہمدردیاں جاں بحق پولیس اہلکاروں  کے لواحقین اور زخمیوں …

مزید پڑھئے

دستی قتل واقعہ کا دوسرا ملزم بھی گرفتار

دستی قتل واقعہ کا دوسرا ملزم عاطف شاہ بھی گرفتار ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پولیس نے بتایا ہے کہ قتل کے دونوں ملزمان کو پولیس نے تھانہ سٹی منتقل کردیا ہے۔ ترجمان پولیس نے بتایا کہ کاروائی کے دوران ڈی پی او محمد حسن اقبال خود جائے موقع پر پہنچے تھے اور ڈی پی او مقتول کے …

مزید پڑھئے

ارجن کپور اپنی اور ملائیکہ کی دولت کا موازنہ کرنے پر برہم

بالی ووڈ کے اداکار ارجن کپور میڈیا پر برہم ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اور ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائیکہ اروڑا ایک دوسرے کو کچھ عرصے سے ڈیٹ کر رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اپنے قریبی تعلقات کے حوالے سے دونوں ہی کھل کر بات کرتے ہیں۔   View …

مزید پڑھئے

مہوش حیات کے فوٹو شوٹ کی تصویر وائرل

پاکستان ڈرامہ وفلم انڈسٹری کی اداکارہ وماڈل مہوش حیات کے فوٹو شوٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial) مہوش حیات …

مزید پڑھئے