روزانہ ارکائیوز

مظفر گڑھ میں فائرنگ کا واقعہ،1 شخص جاں بحق

مظفرگڑھ کے علاقے تھانہ سٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھرمل بائی پاس کے قریب زمین کے فیصلے میں تکرار ہوئی جس پر فائرنگ سے مشتاق احمد دستی جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے فوری ریسپانڈ کرتے ہوئے جائے موقع کا …

مزید پڑھئے

اسماعیل داھڑی کو عدالت سے 34 سال کی سزا ملی ہے ، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ اسماعیل داھڑی کو عدالت سے 34 سال کی سزا ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ آصف زرداری کے قریبی دوست اسماعیل ڈاھری جنہیں رینجرز نے گرفتار کیا …

مزید پڑھئے

ہارون آباد میں ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا

ہارون آباد میں عوامی بازار میں جیولرز کی دوکان پر ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیولرز کی دوکان میں 5 مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکو 20 تولے زیور اور 30 تولے چاندی لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں، لوٹے گئے سونے کی مالیت تقریباً 25 لاکھ روپے بنتی ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع …

مزید پڑھئے

ملک میں احتساب نہیں ہے بلکہ نیب خود قابل احتساب ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ملک میں احتساب نہیں ہے بلکہ نیب خود قابل احتساب ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافے سے مافیاز کی گرفت مزید مضبوط ہوئی ہے ، ادویات کی قیمتوں میں بارہویں دفعہ اضافہ مافیاز کو ہی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کے کل دورہ لاہور کا امکان

وزیراعظم عمران خان کے کل دورہ لاہور کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان دورہ لاہور کے دوران بلدیاتی انتخابات بارے اہم ا جلاس کی صدارت  کریں گے جبکہ وزیراعظم  عمران خان سے وزیراعلی عثمان بزدار  ملاقات  بھی کریں گے۔ ذرائع  کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ صوبے کے انتظامی اورسیاسی امور پر  وزیراعظم  کوبریف کریں گے اور گورنرپنجاب …

مزید پڑھئے

این سی او سی کے پانچ سو دن مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، شیخ رشید

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ این سی او سی کے پانچ سو دن مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ این سی او سی نے ثابت کیا کہ اگر اداروں کے درمیان کوآرڈینیشن بہترین ہو تو …

مزید پڑھئے

کبری خان کی دلکش تصویر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ادکارہ کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Kübra Khan (@thekubism) کبریٰ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند …

مزید پڑھئے

بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات ، پرچوں کے نئے شیڈول کا اعلان

انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے ملتوی ہونے والے پرچوں کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا  گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ  کورونا کی چوتھی لہر کی وجہ سے لگنے والے لاک ڈاؤن کے باعث انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات …

مزید پڑھئے

گھروں میں محدود بچوں کی نظر کمزور کیوں ہورہی ہے؟

کورونا لاک ڈاؤن کے دوران اسکول بند ہونے کے باعث بچے گھروں میں محدود ہوتے ہیں اور اس دوران بچے گیمز کھیلتے ہیں جس کے سبب ان کی نظر کمزور ہونے لگی۔ تفصیلات کے مطابق بچوں پر کی گئی ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران گھروں تک محدود رہنے والے بچوں میں نظروں کی کمزوری …

مزید پڑھئے

کوئٹہ: زرغون روڈ پر دھماکہ

کوئٹہ میں زرغون روڈ کے یونٹی چوک کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زرغون روڈ کے یونٹی چوک کے قریب دھماکے میں 2پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زرغون روڈ پر دھماکا پولیس وین کے قریب ہوا ، دھماکے سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ  6 افراد زخمی ہوئے ہیں …

مزید پڑھئے