روزانہ ارکائیوز

وزیر خارجہ کی کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے دھماکے میں سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت  پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی واظہارِ تعزیت بھی کی۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے زخمیوں کی جلد صحت …

مزید پڑھئے

کوئٹہ دھماکا ایک بزدلانہ کارروائی ہے، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط  شہباز گل نے کہا ہے کہ کوئٹہ دھماکا ایک بزدلانہ کارروائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط  شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کوئٹہ دھماکے کی پر زور مذمت کرتے ہیں کوئٹہ دھماکے کی …

مزید پڑھئے

گوجرانوالہ میں مسافر وین میں دھماکہ

گوجرانوالہ میں گیس لیکج کے باعث مسافر وین میں دھماکہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 3 زخمیوں کو تشویشناک حالت کے باعث لاہور منتقل کیا جا رہا ہے۔ گوجرانوالہ کے ڈپٹی کمشنر سہیل خواجہ کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے، ہسپتال میں ڈاکٹرز اور عملہ ڈیوٹیوں پر پہنچ چکے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا …

مزید پڑھئے

اداکارہ ایمن خان کی شوہر اور بیٹی کے ہمراہ تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی شوہر منیب بٹ اور بیٹی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ ادکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official) ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر …

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کی حقیقی آواز ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کی حقیقی آواز ہے۔  تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے حلقہ 04 نگر 01 کے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے نگر میں پاکستان …

مزید پڑھئے

میکسیکو :دنیا کا سب سے موٹے تنے کا حامل درخت

میکسیکو میں موجود ٹیول کے ایک درخت کا تنا دنیا بھر میں سب سے زیادہ موٹا تنا مانا جاتا ہے اور یہ اب بھی بڑھ رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ درخت ایک دلکش قصبے سانتا ماریا ڈیل ٹیول میں واقع ایک چرچ کے صحن میں لگا ہوا ہے اور بتایا جاتا ہے کہ یہ درخت …

مزید پڑھئے

دنانیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ دنانیر مبین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Dananeer | …

مزید پڑھئے

منشا پاشا کی کا نیا لُک صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستانی اداکارہ منشا پاشا کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔  اداکارہ منشا پاشا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha) منشا پاشا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی منفرد تصویرکو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ اس …

مزید پڑھئے

فنکار برادری کا ارشد ندیم سے اظہارِ تشکر

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ارشد ندیم گزشتہ روز تمغہ تو نہ جیت سکے مگر پوری قوم کے دل جیت جیتنے میں کامیاب ضرور ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز ارشد ندیم تمغے کی دوڑ سے باہر نکل گئے جبکہ اُن کے مدِ مقابل بھارتی کھلاڑی نے یہ مقابلہ جیت لیا۔ ارشد ندیم اولمپکس میں کسی سپورٹ کے بغیر، …

مزید پڑھئے

گلگت بلتستان ضمنی انتخاب، اسلامی تحریک پاکستان کا امیدوار کامیاب

گلگت بلتستان کے حلقہ ایل اے 4 نگر میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں اسلامی تحریک پاکستان کے ایوب وزیری5 ہزار 241 ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے حلقہ 4 نگر 1 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ آگیا، غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق اسلامی تحریک کے …

مزید پڑھئے