وزیر خارجہ کی کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے دھماکے میں سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت  پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی واظہارِ تعزیت بھی کی۔

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

The post وزیر خارجہ کی کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email