روزانہ ارکائیوز

دنیا کا ایک اور خوبصورت جزیرہ دریافت

سائنسدانوں نے قطب شمالی کے قریب ایک چھوٹا سا جزیرہ دریافت کیا ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ زمین کا انتہائی شمالی خشک مقام ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گرین لینڈ کے ساحلی خطے میں واقع ایک نئے جزیرے کو دنیا کا انتہائی شمال کا زمینی مقام قرار دیا گیا …

مزید پڑھئے

کم عمر ڈرائیورز کے والدین ہوجائیں ہوشیار، سندھ ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

سندھ ہائیکورٹ نے 18 سال سے کم عمر کے ڈرائیورز کے ساتھ ساتھ ان کے والدین کو بھی ذمہ دار قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ نے کہا ہے کہ 18 سال سے کم عمر کے ڈرائیورز کے ساتھ ساتھ ان کے والدین کو بھی زمہ دار قرار دیا جائے کیونکہ کم عمر …

مزید پڑھئے

مادھوری ڈکشٹ اور ارمیلا کی ڈانس ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی نامور ہیروئنز مادھوری ڈکشٹ اور ارمیلا ماٹونڈکر کے ڈانس اسٹیپس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے ہیں۔ ان دونوں سپر اسٹارز نے مادھوری ڈکشٹ کی مشہورِ زمانہ فلم ساجن کے ہٹ گانے تو شاعر ہے میں تیری شاعری پر اسٹیپس دکھائے ہیں۔ ان کی یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی اور مداحوں کی جانب سے …

مزید پڑھئے

بھوکے بندر نے یونیورسٹی میں گھس کر کیا کردیا؟ طالبعلم خوفزدہ

سنگاپور کی ایک یونیورسٹی کیمپس پر بندروں نے دھاوا بول دیا جو طلباء کو ان کا قیمتی سامان چرا کر خوفزدہ کرگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نان یانگ ٹٰکنولوجیکل یونیورسٹی کے ایک طالب علم نے بالکونی پر ایک شرارتی بندر کی تصاویر پوسٹ کیں ہیں۔ طالب علم کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصاویر میں دیکھا …

مزید پڑھئے

انسٹاگرام کا صارفین سے کیا مطالبہ؟

انسٹاگرام نے اپنی پالیسی میں ایک نئی تبدیلی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہے انسٹاگرام کی نئی پالیسی کے مطابق انسٹاگرام صارفین کو اپنی تاریخ پیدائش کا اندراج ایپ میں کرنا ہوگا۔ خیال رہے کہ جو صارف اپنی تاریخ پیدائش کو بار بار یاد دہانی کے باوجود شیئر نہیں کرے گا تو وہ اس فوٹو شیئرنگ سروس کو استعمال …

مزید پڑھئے

خواتین کو شوبز انڈسٹری میں ہراساں کیا جاتا تھا: انوشے اشرف کا انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ انوشے اشرف نے شوبز انڈسٹری کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے کہا ہے کہ وہ شوبز میں آئیں تب انڈسٹری میں باقاعدہ طور پر غیر فلمی خاندان یا متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی خواتین کو ہراساں کیا جاتا تھا۔   View this post on Instagram   A post …

مزید پڑھئے

نیلم منیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نیلم منیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نیلم منیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan) نیلم منیر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا …

مزید پڑھئے

ڈرگ ڈیلروں سے رابطے ، بھارت کے معروف اداکار گرفتار

بھارت کے معروف اداکار ارمان کوہلی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈرگ ڈیلروں سے رابطے اور ارمان کوہلی کے موبائل فون سے ڈرگ ڈیلروں کیساتھ رابطوں کی چیٹ ملنے کی بنیاد پر اداکار کو گرفتار کیا گیا ہے۔ تاہماین بی سی ارمان ہولی کے ڈرگ خریدنے کے مالی معاملات کی بھی چھان بین …

مزید پڑھئے

ہری مرچ میں کھانے بنانے کے طبی فوائد

پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں کھانوں میں مرچ مصالحے اور جڑی بوٹیوں کا بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے، طبی طور پر یہ قدرتی مصالحے صحت بخش بھی ہیں، اس ہی طرح ہری مرچ کے استعمال سے صحت پر بے شمار فوائد طبی حاصل ہوتے ہیں جن سے متعلق جاننا اور ہری مرچ کا استعمال کرنا لازمی ہے۔ ماہرین …

مزید پڑھئے

اداکارہ منال خان کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل منال خان کی ویڈیو سوشل میڈیو پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو شئیر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ منال خان گھر کے کپڑوں میں پودوں …

مزید پڑھئے