روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں مزید 3854 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 3854 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1041429 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3854 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1847 ، بلوچستان میں 94 ، خیبرپختونخوا میں 458 ، …

مزید پڑھئے

کویت جانے والے غیرملکیوں کیلئے نئی شرائط

کویتی کابینہ نے ویکسین کا لگا ہونا ضروری قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کویتی کابینہ نے وطن واپس آنے والے غیرملکیوں کیلئے منظور شدہ ویکسین کا لگا ہونا ضروری قرار دے دیا ہے۔ کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عرب و بیرون ملک سےکویت میں مقیم غیرملکی واپس پہنچے۔ اس حوالے سے کویتی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ منظور شدہ …

مزید پڑھئے

ماہرہ خان نے اداکاری کے اپنے تجربے کا کھل کر اظہار کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ ماہرہ خان نے فلم میں کام کرنے اور اس دوران اپنے تجربے کا کھل کر اظہار کردیا۔ اداکارہ ماہرہ خان  نے اداکاری کے تجربے پر روشنی ڈالی ساتھ ہی اداکارہ نے شہریار منور پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔ انسٹاگرام پر خوبرو اداکارہ نے شہریار منور کی ہدایتکاری میں بننے جارہی شارٹ …

مزید پڑھئے

قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ہے،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہورمیں وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے فیصل آباد میں گھر کی چھت گرنے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سرگودھا روڈچک 7 میں زیر تعمیر گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں، واقعے …

مزید پڑھئے

ہالی ووڈ کا نئے فلم اسٹوڈیوز بنانے کا منصوبہ

ہالی ووڈ اسٹوڈیو کی جانب سے انگلش ملک ہرٹ فورڈ شائر میں 700 ملین پاؤنڈ ز کی لاگت سے نئے ٹی وی اور فلم اسٹوڈیوز بنانے کا منصوبہ  بنا لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئے ٹی وی اور فلم اسٹوڈیوز کا منصوبہ 4 ہزار 5سو ملازمتیں بھی فراہم کرے گا۔ لاس اینجلس میں سن سیٹ اسٹوڈیوز …

مزید پڑھئے

چھ سالہ بچی نے 1 منٹ میں 93 ایئرلائنز کے نام بتادیئے ،ویڈیو وائرل

شمالی بھارتی ریاست ہریانہ کی ایک چھ سالہ بچی نے سب کو حیران کردیا جب اس نے چند لمحوں میں 93 ائیرلائنز کو جہاز کی دم دیکھ کر شناخت کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ریکارڈ قائم کرنے والی اس کمسن بچی کا نام ارنا گپتا ہے، ہریانہ کے علاقے پنچکلا کی اس بچی کی غیر معمولی …

مزید پڑھئے

لاک ڈاون لگنے پر عروہ حسین پریشان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عروہ حسین لاک ڈاون لگنے پر پریشان ہو گئیں۔ اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic) اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر مین دیکھا جا سکتا ہے کہ …

مزید پڑھئے

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرآپریشن کیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق فائرنگ کے شدید تبادلے میں دو دہشت گرد مارے گئے جبکہ آپریشن کے دوران 1 افسر اور …

مزید پڑھئے

شہروز سبزواری اپنی اہلیہ صدف کے آئٹم سانگ کے دیوانے ہو گئے تھے

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار شہروز سبزواری نے بتایا کہ انہیں اپنی اہلیہ صدف کنول کا آئٹم سانگ بہت پسند آیا تھا۔ حال ہی میں شہروز سبزواری اور اُن کی اہلیہ صدف کنول نے ایک نجی ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویو دیا ہے۔ دورانِ انٹرویو میزبان نے شہروز سبزواری سے سوال کیا کہ اُنہیں صدف کنول کا آئٹم سانگ …

مزید پڑھئے

گھی یا مکھن، زیادہ مفید کیا ہے؟

زیادہ تر لوگ ‌مکھن اور گھی میں سے گھی کو ترجیح دیتے ہیں اسے مکھن کا صحت بخش متبادل سمجھا جاتا ہے، گھی دراصل مکھن ہی کی زیادہ شفاف قسم ہوتی ہے، دونوں ایک ہی قسم کے دودھ سے حاصل کیے جاتے ہیں اس لئے ان کی غذائی تشکیل اور چکنائی کی مقدار لگ بھگ برابر ہی ہوتی ہے۔ لیکن …

مزید پڑھئے