روزانہ ارکائیوز

اداکارہ ایمن خان کی تصویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ادکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official) ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ …

مزید پڑھئے

دن بھر بیٹھے رہنا خطرناک بیماری کی علامت، تحقیق نے بتادیا

فالج کا خطرہ ہونے کی ایک نہیں کئی وجوہات ہوتی ہیں لیکن ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق دن بھر بیٹھے رہنا بھی فالج کے خطرے کو بڑھاتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہارٹ سوسائٹی کے جریدے اسٹروک میں شائق تحقیقی ماہرین کا کہنا ہے کہ دن کا ایک بڑا حصہ بیٹھے رہ کر گزارنے سے فالج …

مزید پڑھئے

ہری پور میں فائرنگ، 1 شخص جاں بحق

ہری پور میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 1 شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ خیبرپختونخواہ کے شہر ہری پور میں پیش آیا ہے جہاں تھانہ کھلابٹ کی حدود میں باپ بیٹے پر فائرنگ ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فائنرنگ سے عامر ولد علی اکثر شدید …

مزید پڑھئے

انوشے عباسی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Anoushay Abbasi (@anoushayabbasiofficial) انوشے عباسی کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں …

مزید پڑھئے

مظفرگڑھ میں چھری کے وار سے ایک شخص زخمی

مظفرگڑھ میں چھری کے وار سے ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں پیش آیا جہاں انجان شخص نے ایک نمازی کو چھری مار کر زخمی کر دیا ہے۔ ریسکیو کا کہنا ہے کہ مسجد کے باہر نمازی پر چھری سے حملہ کیا گیا ہے۔ ریسکیو نے کہا کہ مریض …

مزید پڑھئے

فالج کی تشخیص کرنے والی دنیا کی پہلی ایم آر آئی مشین

نیویارک  کی یونیورسٹی نے حال ہی میں ایک اہم مطالعہ مکمل کیا ہے جس میں دنیا کی پہلی موبائل ایم آر آئی مشین کو استعمال کیا ہے جس کے شاندار نتائج برآمد ہوئے ہیں، یہ مشین پہیوں پرسفر کرتی ہے یعنی یہ دنیا کی پہلی موبائل ایم آرآئی مشین بھی ہے۔ اس مشین کے خواص جان لیں جو بھاری بھرکم …

مزید پڑھئے

سائنسدانوں نے غذا بنانے کا انوکھا طریقہ ایجاد کر لیا

بجلی، پانی اور ہوا سے کھانے تیار کیے جائیں گے، فن لینڈ کی ایک کمپنی سولر فوڈز نے پروٹین سے بھرپور غذا بنانے کا ایک انوکھا طریقہ ایجاد کر لیا ہے، آئندہ برسوں میں اس کی مدد سے پروٹین کی قلت کا عالمی مسئلہ حل کرنے میں مدد لی جا سکتی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس طریقے سے …

مزید پڑھئے

اوکاڑہ میں 22 سالہ شدی شدہ عورت قتل

اوکاڑہ میں 22 سالہ شدی شدہ عورت کے قتل کا معاملہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں پیش آیا ہے جہاں تھانہ راوی کے حدود طارق آباد بھٹو کالونی میں 22 سالہ شدی شدہ عورت کا قتل ہوا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ مقتولہ کی شناخت مقدس بی بی کے نام سے ہوئی …

مزید پڑھئے

میں سندھی، پختوں بھائیوں کو چھوڑ کر مہاجروں کے نام پر ایم کیو ایم سے کیسے ہاتھ ملاؤں، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمیں کہا جارہا ہے کہ مہاجروں کے نام پر ایک ہوجاؤں، میں کیسے سندھی، پختوں بھائیوں کو چھوڑ کر مہاجروں کے نام پر ایم کیو ایم سے ہاتھ ملا ؤں۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ کمال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں کیوں ایم کیو ایم سے ہاتھ …

مزید پڑھئے

سبزی فروش کے نرالے انداز کی سوشل میڈیا پر دھوم

آپ نے اکثر سبزی فروش کو اپنی گلی محلوں میں آواز لگاتے ہوئے سبزی بیچتے دیکھا ہوگا جن کو لوگ انتظار بھی کرتے ہیں کہ سبزی والا آئے گا تو سبزی خرید لیں گے۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسے سبزی فروش کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جو لوگوں کو ڈرا کر سبزی بیچ رہا ہے، وہاں موجود سبزی کم خرید …

مزید پڑھئے