اداکارہ ایمن خان کی تصویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ادکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل ایمن خان نے شوہر منیب بٹ کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ اپنے شوہر منیب بٹ کے ساتھ کافی خوش نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

The post اداکارہ ایمن خان کی تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email