روزانہ ارکائیوز

آزاد عدلیہ کی جدوجہد کے لیے ہم میدان میں ہیں، مولانا فضل الرحمن

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قابل اور آزاد عدلیہ کی جدوجہد کے لیے ہم میدان میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کراچی لانڈھی سمیت جو بم دھماکے ہوئے اس پر نے افسوس کا اظہار کیا، شہید اور …

مزید پڑھئے

انٹرسروسزہاکی چیمپین شپ، پاک ایئر فورس کو پاک آرمی کے ہاتھوں شکست

انٹرسروسزہاکی چیمپین شپ ڈبل لیگ راؤنڈ کا آخری میچ پاکستان آرمی کے نام رہا،پاک ایئرفورس کوشکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی پاکستان ایئر فورس اسپورٹس کنٹرول کمیٹی کے زیراہتمام پی اے ایف بیس پشاور میں انٹرسروسز ہاکی چیمپین شپ کے چھٹے میچ میں پاکستان آرمی نے پاکستان ایئر فورس کو 1-2 گول سے …

مزید پڑھئے

ننگرہار ڈرون حملہ، داعش کے 2 جنگجو ہلاک

ننگرہار ڈرون حملے میں داعش کے 2 جنگجو ہلاک اور 1 زخمی ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد امریکی فوجیوں کوافغانستان سے نکالا گیا ہے۔  پینٹاگون کے مطابق 14 اگست سے اب تک 1 لاکھ 17 ہزار افراد کوافغانستان سے نکالا گیا ہے۔ The post ننگرہار ڈرون حملہ، داعش کے 2 جنگجو ہلاک …

مزید پڑھئے

پاکستان عالمی طور پر بدترین تنہائی کا شکار ہوچکا ہے ، میاں نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا کہ پاکستان عالمی طور پر بدترین تنہائی کا شکار ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم سربراہی اجلاس سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ عزم کرلیا ہے ، جمہوریت کی بقاء کی جدوجہد تادم مرگ جاری رکھوں گا۔ مسلم …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری کا میر چنگیز خان جمالی کے نام تعزیتی پیغام

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی بلوچستان کے صدر میر چنگیز خان جمالی سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے اپنے بیان میں میر چنگیز خان جمالی سے ان کی والدہ کی رحلت پر افسوس و ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ مجھ سمیت …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید1152 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید1152 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں17361 نمونوں کی جانچ کی گئی ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں9اموات رپورٹ ہوئیں ، اموات کی مجموعی …

مزید پڑھئے

معروف بھارتی اداکار کو گرفتار کرلیا گیا

بھارتی ٹی وی اداکار گورو دکشت کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی جانب سے گرفتار کر لیا اور عدالت نے تحقیقات کے لئے انہیں 30 روز بیورو کے حوالے کر دیا ہے ۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی لوکھنڈ والا میں اداکار کی رہائش گاہ پر چھاپے کے دوران منشیات ملنے کے بعد این سی بی نے بلاآخر …

مزید پڑھئے

اداکارہ پریانکا چوپڑا شوٹنگ کے دوران شدید زخمی؛ حالت انتہائی تشویشناک

معروف بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی کچھ وائرل تصاویر کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ اداکارہ زخمی ہو گئی ہیں۔ تصاویر میں اداکارہ کے چہرے پر موجود زخم کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ پریانکا نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر خود شیئر کی جس میں ان کے گال اور ماتھے پر خون کے نشانات دیکھے جا …

مزید پڑھئے

جمہوریت صرف مردوں کے لیے نہیں،شازیہ مری

ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری  نے کہا ہے کہ جمہوریت صرف مردوں کے لئے نہیں ہے، جمہوریت کی جدوجہد اور حصول میں خواتین کا بڑا اہم کردار رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے پی ڈی ایم کے فیصلے پر  ردعمل دیتے ہوئے کہا …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام رہی، فرخ حبیب

وزیرِ مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سندھ  کی عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے، سندھ حکومت اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام رہی۔ تفصیلات کے مطابق فرخ حبیب نے بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاق نے 3 سالوں کے دوران سندھ حکومت کو …

مزید پڑھئے