روزانہ ارکائیوز

گوادر ویسٹ بے پر پاک بحریہ کا ڈائیونگ آپریشن ، بچے کی لانش نکال لی گئی

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ گوادر ویسٹ بے پر پاک بحریہ نے ڈائیونگ آپریشن کر کے بچے کی لاش نکال لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ سمندر میں ڈوبنے والے پندرہ سالہ بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے غوطہ …

مزید پڑھئے

پی پی پی ایم پی اے فریال تالپور کی محمد علی ملکانی کے گھر آمد

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کی رکنِ سندھ اسمبلی محمد علی ملکانی کے گھر آمد ۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے کراچی میں محمد علی ملکانی کی رہائشگاہ پہنچ کر ان کی والدہ کی رحلت پر تعزیت کی ،فریال تالپور نے مرحومہ …

مزید پڑھئے

نادیہ خان اداکارہ نمرہ خان کے سابق شوہر پر برس پڑیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ و میزبان نادیہ خان کی جانب سے نمرہ خان کے سابق شوہر پر سخت الفاظ میں ردّعمل دیا گیا ہے۔ نادیہ خان نے اداکارہ نمرہ خان کے سابق شوہر کے بیان پر ردّعمل دیتے ہوئے کہا کہ مجھے نمرہ کے سابق شوہر کی ویڈیو دیکھ کر آگ لگی کہ کس طرح وہ نمرہ …

مزید پڑھئے

پشاور،کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ متحرک

پشاور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ پشاور کا محکمہ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ہمراہ کرونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن،کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پشاور بھر میں 413 گاڑی مالکان پر  جرمانہ عائد کر دیا گیا۔  ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

گھر میں مزیدار پاپ کارن بنانے کا نہایت آسان طریقہ؟

پاپ کارن ایک ایسی ہلکی پھلکی غذا ہے جسے بچے بڑے سب ہی بہت شوق سے کھاتے ہیں ، پاپ کارن نہایت آسانی سے بن جاتے ہیں مگر بہت کم لوگ اس کی افادیت سے متعلق صحیح جانتے ہیں۔ پاپ کارن استعمال کی جانے والی ایک قدیم غذا ہے جس کے استعمال کے صحت پر بے شمار مثبت اثرات مرتب …

مزید پڑھئے

ابرار الحق کا آج کل کی ماؤں پر دلچسپ تبصرہ

معروف گلوکار اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق نے آج کے دور کی ماؤں پر تربیت کے حوالے سے دلچسپ تبصرہ کردیا۔ سوشل میڈیا پر گلوکار ابرارالحق کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوگیا ہے جس میں وہ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ابرارالحق نے کہا کہ جب ہم چھوٹے تھے تو …

مزید پڑھئے

ایڈیشنل آئی جی سندھ قائم مقام آئی جی سندھ مقرر

 ایڈیشنل آئی جی کامران فضل قائم مقام آئی جی سندھ  مقرر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے آئی جی سندھ  مشتا ق مہر کی رخصت منظور کرلی ہے۔ واضح رہے کہ آئی جی سندھ مشتا ق مہر نجی مصروفیات کے باعث 8 روز بیرون ملک قیام کریں گے۔ The post ایڈیشنل آئی جی سندھ قائم مقام آئی …

مزید پڑھئے

بیرونی قوتوں سے اقتدار کی بھیک مانگنے والے پاکستان کے سگے نہیں ہو سکتے،شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بیرونی قوتوں سے اقتدار کی  بھیک مانگنے والے پاکستان کے سگے نہیں ہو سکتے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نےبلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ  حکومت کی کارکردگی دیکھ کر نااہل …

مزید پڑھئے

چالیس سالہ سیاسی کیریئر میں عوام کی خدمت ترجیح رہی ہے، سردار عبد القیوم نیازی

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا کہ چالیس سالہ سیاسی کیریئر میں عوام کی خدمت ترجیح رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے وزیر اعظم ہاؤس کے دروازے عوام کیلئے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا اور کہا کہ ہفتے میں دو روز بدھ اور جمعرات عوامی وفود سے ملاقاتیں کروں گا۔ …

مزید پڑھئے

کابل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر فائرنگ

افغانستان کے کابل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر سے شدید فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ ایئرپورٹ کے داخلی راستے کے قریب ہوئی ہے۔ The post کابل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر فائرنگ appeared first on .

مزید پڑھئے