روزانہ ارکائیوز

پاکستانی اسکواش پلیئر نے بال عطیہ کرنے سمیت 2 ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیے

پاکستانی اسکواش پلیئر جن کا نام زہاب کمال خان ہے، انہوں نے ایک ساتھ 2 ورلڈ ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ہی دن میں 2 مختلف ریکارڈ قائم کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ زہاب خان نے ایک انوکھا ریکارڈ قائم کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے لمبے بالوں میں سب سے زیادہ …

مزید پڑھئے

اؤٹ سورس کرنے سے ٹرینوں کی سروس اور معیار بہتر ہو جائے گا ، سی ای او ریلوے

سی ای او ریلوے نثار میمن نے کہا کہ اؤٹ سورس کرنے سے ٹرینوں کی سروس اور معیار بہتر ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او ریلوے نثار میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 34 ٹرینیں کمرشل اؤٹ سورس کرنے کے لیے آفر کی لیکن بہتر ریسپانس نہیں ملا۔ انہوں نے کہا کہ 17 ٹرینوں …

مزید پڑھئے

گورانو ڈیم کے اندر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

تھرپارکر کے علاقے تحصیل اسلامکوٹ کے قریب گورانو ڈیم کے اندر سے  نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق علاقہ مکینوں نے لاش کو ترتے دیکھ کر پولیس کو فوری اطلاع دی جبکہ پوليس اور اینگرو کول مائیننگ کی انتظامیہ جائے وقوعہ پر فوراً پہنچ گئی۔ پولیس کا مزید کہنا تھا کہ لاش 15 دن پرانی لگ …

مزید پڑھئے

پسماندہ علاقو ں کی ترقی پاکستان تحریک انصاف کا منشور ہے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پسماندہ علاقو ں کی ترقی پاکستان تحریک انصاف کا منشور ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے امن وامان کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کے تناظر میں عوام کی جان ومال کے تحفظ کے لئے خصوصی انتظامات …

مزید پڑھئے

جب تک عمران خان کی حکومت ہے ریاست مدینہ کی طرز پر ہی ملک چلے گا، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ جب تک عمران خان کی حکومت ہے ریاست مدینہ کی طرز پر ہی ملک چلے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ ہمارے آخری …

مزید پڑھئے

فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے پر جے آئی ٹی بننی چاہیے ، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے پر جے آئی ٹی بننی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ جعلی فیکٹر یوں اور جعلی این اوسی کےخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جنہوں نےفیکٹری کوجعلی این اوسی دیاہےانکےخلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے …

مزید پڑھئے

سندھ میں پی ٹی آئی کا مصنوعی وجود ہے ،شازیہ مری

پیپلزپارٹی کی رہنما اور قومی اسمبلی کی رکن شازیہ مری نے کہا ہے کہ سندھ میں پی ٹی آئی کا مصنوعی وجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق نے پیپلزپارٹی کی رہنما اور قومی اسمبلی کی رکن شازیہ مری نے  فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو تجربہ صرف وفاداریاں تبدیل کرنے کا ہے،فواد …

مزید پڑھئے

کراچی ایئرپورٹ رن وے پر آوارہ کتوں کی بہتات

کراچی ایئرپورٹ رن وے پر آوارہ کتوں کی بہتات کی وجہ سے جہازوں کو فلائٹ سیفٹی کا بڑا خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ  پر پر آوارہ کتے خوراک کی تلاش میں ائیرپورٹ کے رن وے اور ایپرن ایریا میں داخل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آوارہ کتے اس وقت داخل  ہوئے جب ایک نجی ائرلائن کی پرواز اسلام آباد …

مزید پڑھئے

کورنگی مہران ٹاؤن کی فيکٹری ميں خوفناک آگ  لگنے کا واقعہ

کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن کی فيکٹری ميں خوفناک آگ  لگنے کا واقعہ پیش آیا۔  تفصیلات کے مطابق سرکاری مدعيت ميں مقدمہ کورنگی انڈسٹريل ايريا تھانے ميں درج کرکے مقدمے ميں بلڈنگ مالک ،فيکٹری مالک، منيجر، سپروائزر نامزد جبکہ مقدمے ميں فيکٹری کے دو چوکيداروں کو بھی نامزد کيا گيا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بالائی منزل کی …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کا جلسہ عوامی نہیں کرائے کے لوگوں کا میلا ہے، خرم شیر زمان

 پی ٹی آئی  کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ ڈی ایم کا جلسہ عوامی نہیں کرائے کے لوگوں کا میلا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی  کے رہنما خرم شیر زمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک میں سب سے زیادہ کورونا کیسز کراچی میں ہیں اور اس ماحول میں جلسہ کرنا عوام دشمنی اور …

مزید پڑھئے