گورانو ڈیم کے اندر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

تھرپارکر کے علاقے تحصیل اسلامکوٹ کے قریب گورانو ڈیم کے اندر سے  نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق علاقہ مکینوں نے لاش کو ترتے دیکھ کر پولیس کو فوری اطلاع دی جبکہ پوليس اور اینگرو کول مائیننگ کی انتظامیہ جائے وقوعہ پر فوراً پہنچ گئی۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ لاش 15 دن پرانی لگ رہی ہے جبکہ لاش کی شناخت نہ ہوسکی اور ایسا لگ رہا ہے کہ لاش کسی درویش صفت انسان کی ہے۔

The post گورانو ڈیم کے اندر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email