روزانہ ارکائیوز

کیا آپ اینڈرائیڈ سسٹم کے ان 8 فیچرز سے واقف ہیں؟

آج کی تاریخ میں ہر چھوٹے سے بڑی عمر کا انسان اسمارٹ فون کے استعمال کا عادی ہوگیا ہے  اور کیوں نا ہو اس کا استعمال ہماری زندگی میں آسانیاں جو پیدا کرتا ہے۔ اسمارٹ فون میں بچوں کے لئے نت نئے گیمز کھیلنے اور ویڈیوز دیکھنے کی سہولت ہوتی ہے تو نوجوانوں کے لئے سوشل میڈیا براؤسنگ بے حد …

مزید پڑھئے

دن بھر بیٹھے رہنے سے آپ کون سی خطرناک بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟ ماہرین نے خبردار کردیا

آج کی تاریخ میں ہر شخص اپنا زیادہ تر وقت بیٹھ کر گزارتا ہے، چاہے وہ گھرر میں رہتا ہو یا پھر دفتر میں کام کرتا ہو ۔ گھروں میں رہنے والے افراد اپنا زیادہ تر وقت موبائل استعمال کرتے ہوئے گزارتے ہیں جس کی وجہ سے وہ بیٹھنے کے عادی ہوجاتے ہیں اور چلنے پھرنے کی عادت ختم ہوجاتی …

مزید پڑھئے

سینٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کی کاوشوں کا جائزہ لیکر خوش ہوں ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ اسکول کرکٹ کی بحالی کیلئے سینٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کی کاوشوں کا جائزہ لیکر خوش ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ 870 اسکولز ، 231 کالجز گراؤنڈز کے ساتھ اور پنجاب بھر میں کھیلوں کے 355 میدان …

مزید پڑھئے

تصویر میں موجود غلطی کو تلاش کریں

آرٹیکل میں دی جانے والی تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ تصویر میں کیا گڑبڑ کی گئی ہے۔ اس طرح کی پہیلیوں کا حصہ بن کر جواب تلاشنا ذہنی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے بھی معاون ہے۔ بہرحال یہاں موجود تصویری پہیلی کا جائزہ لیں دیکھیتے ہیں آپ کس حد تک اپنی عقل کا استعمال کرسکتے ہیں۔ تو …

مزید پڑھئے

کونسا اوون یا چولہا گھر میں استعمال کے لئے زیادہ بہتر ہے؟

دنیا بھر میں کھانا بنایا جاتا ہے جس کے لئے چولہے کی ضرورت ہوتی ہے، چولہے کا شمار بنیادی ضرورتوں میں کیا جاتا ہے۔ پہلے کے زمانے میں مٹی سے بنائے گئے چولہوں کا استعمال کیا جاتا تھا جس میں لکڑی کے ذریعے آگ لگائی جاتی تھی پھر جیسے جیسے وقت گزرتا گیا تو ضرورت  کے حساب سے چولہے بھی …

مزید پڑھئے

صوبہ سندھ بدنظمی اور بحران کا شکار ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ بدنظمی اور بحران کا شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی عوام کو تنہا نہ چھوڑے گا، ہمیں افغانستان میں اتھارٹی سے رابطے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوانے کے لئے این سی او سی نے چارجز مقرر کر دیئے

کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوانے کے لئے این سی او سی نے چارجز مقرر کر دیئے  ہیں۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کا کہنا ہے کہ بوسٹر ڈوز لگوانے کے لئے فی ڈوز 1270 روپے دینے ہوں گے، جبکہ بیرون ممالک سفر کرنے والوں کے لئے اضافی ڈوز کا آغاز کیا جارہا ہے۔ سیکٹری ہیلتھ امتیاز علی …

مزید پڑھئے

ڈھڈوچہ ڈیم کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ڈھڈوچہ ڈیم کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ راولپنڈی کے شہریوں کو روزانہ 35 ملین گیلن صاف پینے کا پانی فراہم کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب …

مزید پڑھئے

خزانے میں پونے پانچ ارب ڈالر ہونے کے باوجود ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، عبدالرزاق دائود

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت، ٹیکسٹائل عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ خزانے میں پونے پانچ ارب ڈالر آنے کے باوجود ڈالر کی قیمت بڑھنے پر مشیر خزانہ نے کہا کہ یہ میرا سبجیکٹ نہیں ہے ،جبکہ ڈالر کی قیمت پر میں بھی مطمئن نہیں ہوں، ڈالر 160 سے 165 روپے رہے تو اچھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم نے ملک کو مالی بحران سے نکالا ہے، اعجاز چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب سینٹرل صدر اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے ملک کو مالی بحران سے نکالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب سینٹرل صدر اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم  عمران خان ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی قیادت کررہے ہیں، افغان بحران …

مزید پڑھئے