روزانہ ارکائیوز

عوام میں اب بھی کورونا کے حوالے سے ابہام ہیں ،تیمور سلیم جھگڑا

خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ عوام میں اب بھی کورونا کے حوالے سے ابہام ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 30 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگ چکی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے …

مزید پڑھئے

حکومت اداروں میں اصلاحات لارہی ہیں ، کامران بنگش

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے کہا ہے کہ حکومت اداروں میں اصلاحات لارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کورونا کی چوتھی لہر کانوٹس لیاہے،، …

مزید پڑھئے

کابل ایئرپورٹ آپریشنز کا کنٹرول امریکی فورسز کے پاس ہے، جان کربی

پینٹاگون کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ آپریشنز کا کنٹرول امریکی فورسز کے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے اپنے بیان میں کہا کہ طالبان کے پاس کسی گیٹ کا چارج نہیں ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے مزید کہا کہ طالبان نے ایئرپورٹ آپریشنز کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں …

مزید پڑھئے

ہمارا ہر قدم ترقی یافتہ اور خوشحال پاکستان کی جانب اٹھ رہاہے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ہمارا ہر قدم ترقی یافتہ اور خوشحال پاکستان کی جانب اٹھ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یورپی یونین، پاکستان فرینڈشپ فیڈریشن، کے وفد سے  یورپ کے چیئرمین پرویز اقبال لوسرکی سربراہی میں ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں، …

مزید پڑھئے

امریکہ افغان عوام کی بڑے پیمانے پر انسانی امداد جاری رکھے گا، نیڈ پرائس

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ امریکہ افغان عوام کی بڑے پیمانے پر انسانی امداد جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ خواہش اور کوشش ہو گی کہ امداد طالبان کے پاس نہ جائیں۔ ترجمان نیڈ پرائس نے مزید کہا کہ امریکہ مختلف ذرائع سے افغان …

مزید پڑھئے

کافی پینے سے کونسی بیماری کے امکانات کم ہو سکتے ہیں؟ تحقیق

شیدائی ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ یہ صحت کے لئے کافی فائدے مند ثابت ہوسکتی ہے۔ بعض لوگوں کو کافی اسے زیادہ چائے پینے کا شوق ہوتا ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کافی نہیں پی جاتی ہے۔ یہ بات حقیقت ہے کہ دنیا بھر میں چائے کے جس قدر لوگ  شیدائی نکلیں گے اس …

مزید پڑھئے

روزانہ کتنے گلاس پانی پینے سے ہارٹ‌ اٹیک کا خطرہ کم ہوتا ہے؟

پانی پینا انسانی صحت اور جسم  کے لئے بہت ضروری ہوتا ہے اور یہ بات تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ انسان کا 70 فیصد جسم پانی پر مبنی ہے۔ ماہرین کے مطابق دن میں آتھ گلاس پانی پینا چاہیئے اس سے انسانی جسم میں موجود پانی کی کمی پوری ہوجاتی ہے۔ لیکن اس بعد کی جانے والی ایک …

مزید پڑھئے

سنی لیونی نے کئے اپنی شادی کے حوالے سے حیران کن انکشافات

سنی لیونی کا شمار بالی وڈ انڈسٹری کی سب سے زیادہ بولڈ اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے ۔ اداکارہ نے بھارتی شو ’بگ باس‘ سے شہرت حاصل کی تھی جس کے بعد وہ بالی وڈ کا حصہ بنی تھیں۔     View this post on Instagram   A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone) 2011 میں، سنی نے موسیقار ڈینئل …

مزید پڑھئے

افغانستان کے کسی بھی پائیدار حل میں پاکستان کی شمولیت ضروری ہے، لنزے گراہم

امریکی ریپبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے کہا ہے کہ افغانستان کے کسی بھی پائیدار حل میں پاکستان کی شمولیت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریپبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستان ایک ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ملک ہے۔ Any sustainable solution in …

مزید پڑھئے

بنگلہ دیش میں کشتی کارگو بحری جہاز سے ٹکرا گئی

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کشتی کارگو بحری جہاز سے ٹکرا گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشتی میں سوار 21 مسافر ڈوب کر جاں بحق ہوئے اور متعدد افراد لاپتہ ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق کشتی میں 60 افراد سوار تھے، 7 کو بچا لیا گیا ہے اور ریسکیو آپریشن ابھی بھی جاری ہے۔ The post بنگلہ دیش میں کشتی …

مزید پڑھئے