روزانہ ارکائیوز

مراد علی شاہ پورے ملک میں سب سے زیادہ کامیاب وزیراعلیٰ ہیں، ناصر حسین شاہ

وزیربلدیات  سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پورے ملک میں سب  سے زیادہ کامیاب وزیراعلیٰ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیربلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے فواد چوہدری  کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ  فوادچوہدری کہتے ہیں کہ  وزیراعظم نے تین سال قومی لباس پہن کر  اسے پروموٹ کیا۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

جولائی 2021 میں پاکستانی برآمدات میں اضافہ

جولائی 2021 میں پاکستانی برآمدات میں 16.94 فیصد اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال کے پہلے ماہ میں 2 ارب 34 کروڑ ڈالر کی مصنوعات برآمد ہوئی جبکہ ٹیکسٹائل، انجینئرنگ مصنوعات، آٹو پارٹس  کی برآمد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کا کہنا ہے کہ سوتی دھاگہ، کپڑے، ریڈی میڈ گارمنٹس، نیٹ ویئر، بیڈ ویئر سمیت چاول، پھل، سبزیوں، …

مزید پڑھئے

منال اور احسن کی شادی کی تاریخ کا اعلان، کارڈ منظر عام پر آگیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اور معروف اداکارہ منال خان اور اور اداکار احسن محسن اکرام کی جانب سے شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اداکارہ  نے اپنے انسٹاھرام پوسٹ پر اپنی شادی کا کارڈ پوسٹ کیا ہے جس میں منال خان نے باقاعدہ طور پر اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔   View this post …

مزید پڑھئے

کراچی ایئرپورٹ پرموبائل کیمرے کے ذریعے فوٹو گرافی پر پابندی عائد

کراچی ایئرپورٹ پر  موبائل کیمرے کے ذریعے فوٹو گرافی اور ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ کے جوائنٹ ڈائرکٹر ویجلنس نے تمام ملکی اور غیر ملکی ائر لائنز سمیت اداروں اور ائر لائن آپریٹرز کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔ جاری کردہ مراسلے میں ایئر پورٹ لاونجز اور ایپرن پر ویڈیو بنانے کو …

مزید پڑھئے

سندھ کی زمینوں کو بنجر بنانے کی سازش کی جارہی ہے، امتیاز احمد شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ سندھ کی زمینوں کو بنجر بنانے کی سازش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کا آخری دور سمجھنے والے اپنی فکر کریں، پی ٹی …

مزید پڑھئے

مون سون بارشیں برسانے والا مضبوط سسٹم آگیا؛ محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کے مطا بق مون سون ہوائیں 27 اگست کی شام سے ملک کے بالائی علاقوں میں شدت کے ساتھ داخل ہوں گی جس کے باعث وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔  لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارشیں برسانے والا مون سون کا پہلا سسٹم ہفتے کی رات …

مزید پڑھئے

ممنون حسین مشکل ترین وقت میں پارٹی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہے,شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق صدر ممنون حسین مشکل ترین وقت میں پارٹی اور قیادت کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کی سابق صدر مملکت مرحوم ممنون حسین کے گھر آمد جہاں انہوں نے ممنون حسین کی ملک اور پارٹی کیلئے بے لوث …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے احسان مانی کے بطور پی سی بی چیئرمین 3 سالہ مدت ملازمت کو سراہا

وزیراعظم عمران خان نے احسان مانی کے بطور پی سی بی چیئرمین 3 سالہ مدت ملازمت کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان میں پہلی بار ریجنل ڈومیسٹک کرکٹ کے قیام اور بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں کی پاکستان آمد کو …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 84 ہزار 500 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 84 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 65 ہزار کیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 17 ہزار کیوسک اور اخراج 25 ہزار کیوسک ہے ، چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 77 ہزار کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 64 ہزار کیوسک ہے ، ہیڈمرالہ کے مقام پر …

مزید پڑھئے

افغانستان میں پیدا ہونی والی صورتحال پر سب کی نظر ہے، محمود خان اچکزئی

پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں پیدا ہونی والی صورتحال پر سب کی نظر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حالات مشکل اور خطرناک صورتحال اختیار کر گئے ہیں، ہرطبقہ اور خطے کے ممالک بھی صورتحال سے مخمسے کا شکار ہیں۔ …

مزید پڑھئے