روزانہ ارکائیوز

خان پورشہر بھر میں ہفتہ اتوار سمارٹ  لاک ڈاؤن جاری

خان پورشہر بھر میں ہفتہ اتوار سمارٹ لاک ڈاؤن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے ایس پی سلیم شاہ نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ شہر بھر میں فلیگ مارچ کی۔ اے ایس پی سلیم شاہ کا کہنا ہے کہ  لاک ڈاؤن کے دوران کاروباری مراکز کھلے رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے درجنوں دکانیں سیل کر کے …

مزید پڑھئے

چینی کی قیمت میں 300 روپے فی بوری اضافہ

چینی کی قیمت میں 300 روپے فی بوری اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 100 کلو گرام بوری کی ایکس مل قیمت 10200 روپے ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ چینی کی پرچون قیمت 110 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ چینی ڈیلر امجد علی کا کہنا ہے کہ اگر بروقت چینی درآمد نہ کی …

مزید پڑھئے

خان صاحب روٹی،چھت اور روزگارلوگوں سے چھین رہےہیں ،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خان صاحب روٹی،چھت اور روزگارلوگوں سے چھین رہےہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 3 سال میں موجودہ حکومت کی کارکردگی غربت ،بے روزگاری اور مہنگائی ہے یہ خان صاحب کی پہلی اور آخری …

مزید پڑھئے

میٹرو بس ملازمین نے اپنے مطالبات پورے نہ ہونے پر بس سروس بند کر دی

میٹرو بس ملازمین نے اپنے مطالبات پورے نہ ہونے پر بس سروس بند کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹرو بس ملازمین نے احتجاج کیا ہے کہ البیراک ہمیں سروس لیٹرز فراہم کرے۔ میٹرو بس ملازمین کا کہنا ہے کہ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی البیراک کو لیبرلاز کی پابندی کرنے پر مجبور کرے۔ ملازمین نے اعلان کیا ہے کہ جب …

مزید پڑھئے

شکر ہے عمران خان ملک سے باہر دورے پر نہیں جاتے ، پلوشہ خان

پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہا کہ شکر ہے عمران خان ملک سے باہر دورے پر نہیں جاتے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہا کہ جاپان اور جرمنی والے سرحد کے معاملے پر عمران خان کے انکشاف پر پریشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان جہاں جاتے ہیں ملک کی جگ ہنسائی …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے سینئر رہنما لال بخش بھٹو سے اظہار تعزیت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سینئر رہنما لال بخش بھٹو سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے لال بخش بھٹو سے ان کے چچا زاد بھائی شبیر احمد بھٹو کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دعاگو …

مزید پڑھئے

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر فائرنگ کا واقعہ

پتھانہ کے علاقے خزانہ کی حدود میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔  تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ  لڑکی کا تعلق صوابی اورمرد کا  اکوڑہ خٹک سے ہے ، دونوں میاں بیوی کی ایک ماہ قبل پسند کی شادی ہوئی تھی جبکہ مقتولہ شادی کے بعد اپنی بہن کی دعوت پراس …

مزید پڑھئے

اب نیازی کو جانا اور بلاول بھٹو کو آنا ہوگا ، مرادعلی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا کہ اب نیازی کو جانا اور بلاول بھٹو کو آنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا کہ کرکٹ میں اپنادوست لگادیاکیونکہ یہ کسی اورکونہیں جانتے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کو اسکا جائز حق نہیں دیا جارہا ، سندھ کی عوام نے انکو ووٹ نہیں دیا اس لیے زیادتی کررہےہیں …

مزید پڑھئے

ڈیموکریٹک موومنٹ کا ائندہ عام انتخابات سے متعلق فیصلہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا ائندہ عام انتخابات سے متعلق بڑی مشاورت کرنے کا فیصلہ آج  ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کو ائندہ عام انتخابات میں انتخابی اتحاد بنایا جائے یا نہیں آج اہم  مشاورت ہوگی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی پی ڈی ایم کو انتخابی اتحاد بنانے کا معاملہ آج سربراہی …

مزید پڑھئے

حکومت سندھ ورثاء کے ساتھ کھڑی ہے، مرتضٰی وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ حکومت سندھ ورثاء کے ساتھ کھڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے مہران ٹاون کورنگی سانحے میں جان بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات و تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت دکھ کی اس گھڑی …

مزید پڑھئے