روزانہ ارکائیوز

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس اب سے کچھ دیر بعد کراچی میں ہوگا۔

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس اب سے کچھ دیر بعد کراچی میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن اجلاس کی صدارت کرینگے جبکہ پی ڈی ایم اجلاس کراچی کے نجی ہوٹل میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن نجی ہوٹل پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

طالبان کی جانب سے افغانستان میں عام معافی کا اعلان بڑا فیصلہ ہے، اعجاز الحق

مسلم لیگ ضیاء کے صدر اعجاز الحق نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے افغانستان میں عام معافی کا اعلان بڑا فیصلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ضیاء کے صدر اعجاز الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا ہے کہ حکومت 3 سالہ کارکردگی کے ڈنکے تو بجا رہی ہے مگر مہنگائی ، بےروزگاری، امن وامان کے حوالہ …

مزید پڑھئے

مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ، سلور برونز میڈل اپنے نام کرلیا

کرغیزستان میں ہونے والی مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک گولڈ، ایک سلور ایک برونز میڈل اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کرغیزستان میں ہونے والی مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے پہلی بار شرکت کی جہاں شاندار فائٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاہزیب خان نے گولڈ، لیاقت علی نے سلور جبکہ اللہ گل …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ کی آسٹریلیا کے لیے نامزد قونصل جنرل سے ملاقات

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی  نے آسٹریلیا کے لیے نامزد قونصل جنرل سید معظم حسین شاہ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آسٹریلیا کے لیے نامزد قونصل جنرل سید معظم حسین شاہ کو مبارکباد دی ہے۔ ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کثیرالجہتی …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کا سینئر صحافی غنی چودھری کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سینئر صحافی غنی چودھری کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ The post …

مزید پڑھئے

شُہدائے پاکستان ہمارا فَخر ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹوئٹ

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شُہدائے پاکستان ہمارا فَخر ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (  آئی ایس پی آر ) کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری کردہ ویڈیو میں یوم دفاع کے حوالے سے شہداء، غازیوں  اور ان کی فیملیز کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس …

مزید پڑھئے

مخالفین کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کوہاٹ کے علاقے غلام بانڈہ چوک میں مخالفین کی فائرنگ سے خالد نامی پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خالد نامی پولیس اہلکار چھٹی پر تھا اور ایک مقامی جنرل سٹور میں موجود تھا کہ مخالف فریق کے افراد نے فائرنگ کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق پولیس اہلکار کا تعلق پایہ سے تھا جنکی اپنے …

مزید پڑھئے

حرا اور مانی کی رومانوی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول جوڑیوں میں حرا اور مانی کا نام بھی آتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے شوہر مانی کے ہمراہ اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔     View this post on Instagram   A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial) اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکرہ حرا مانی نے اپنے ضذبات کی عکاسی …

مزید پڑھئے

سارہ خان اور فلک شبیر کی متوقع ننھے مہمان کیلئے کپڑوں کی خریداری

اداکارہ سارہ خان اپنے ہونے والے بچے کے کپڑوں کی شاپنگ کرتے ہوئے تیاریوں میں مصروف  ہیں ۔ حال ہی میں ادکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے ۔ اس تصویر میں وہ اپنے ہونے والے بچے کے کپڑے دکھا رہی ہیں ۔ اسکے علاوہ انہوں نے اپنے ہونے والے بچے کے لئے لیئے جانے والے …

مزید پڑھئے

عمران اشرف کی ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار عمران اشرف کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اداکار عمران اشرف کی ڈھول کی تھاپ پر ناچتے ہوئے ڈانس ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔     View this post on Instagram   A post shared by Imran Ashraf (@imranashrafawan) اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار ڈھول بجانے …

مزید پڑھئے