روزانہ ارکائیوز

الیکشن کمیشن نے حکومتی رویے کے خلاف بڑا اقدام اٹھانے پر غور شروع کردیا

الیکشن کمیشن نے حکومتی رویے کے خلاف بڑا اقدام اٹھانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا جوڈیشل آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن کمیشن بلدیاتی و کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات پر وفاقی و صوبائی حکومتوں  کے رویے سے شدید نالاں ہے۔ ذرائع کے مطابق بلدیاتی انتخابات پر صوبائی حکومتیں مختلف حیلے بہانوں سے …

مزید پڑھئے

‏عمران خان سندھ کا پانی بند کرکے کسان کی زمینیں بنجر بنانا چاہتے ہیں ،منظور وسان

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے امور زراعت منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ عمران خان سندھ  کا پانی بند کرکے کسان کی زمینیں بنجر بنانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے امور زراعت منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ کراچی,بدین,ٹھٹہ,سجاول میں زرعی اور پینےکے پانی کی قلت شدت اختیار کرگئی ہے، سندھ کو حصے …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کی قیادت میں پاکستان معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر آبی وسائل چوہدری مونس الہٰی کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ عثمان بزدار …

مزید پڑھئے

جھوٹ بولنے میں عمران خان کا کوئی ثانی نہیں ہے، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ جھوٹ بولنے میں عمران خان کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی تین سالہ حکومت نے عوام کو نااہلی دیکھائی ہےم،عمران خان کی حکومت میں …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت نے بیرون ممالک جانے والوں کیلئے بوسٹر کی قیمت مقرر کر دی

وفاقی حکومت نے بیرون ممالک جانے والوں کے لیے بوسٹر کی قیمت مقرر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بیرون ممالک جانے والوں کے لیے بوسٹر کی قیمت 1270 روپے فی ڈوز مقرر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزرات نیشنل ہیلتھ سروسز نے بوسٹر کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن نے کینٹ بورڈز بلدیاتی الیکشنز کیلئے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا

الیکشن کمیشن نے کینٹ بورڈز بلدیاتی الیکشنز کیلئے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینٹ بورڈز بلدیاتی الیکشنز میں رینجرز ایف سی پولیس کی خدمات لی جائیں گی، متعلقہ 42 کینٹ بورڈز کے ریٹرننگ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران نے سیکیورٹی پر تجاویز دے دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی پلان کی الیکشن کمیشن جلد منظوری دے گا اور الیکشن …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پنجاب کا نظریہ کام ان کی پرفارمنس کا محرک ہے،فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا نظریہ کام ان کی پرفارمنس کا محرک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بزدار حکومت کی تین سال کی کارکردگی کو سراہتے  ہوئے کہا کہ بزدار حکومت نے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے اسکول کرکٹ سے متعلق فریم ورک کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان نے اسکول کرکٹ سے متعلق فریم ورک کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو اسکول کرکٹ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبداللہ خان سمبل نے وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ دی۔ اس کے علاوہ …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری آج مخدوم ہاؤس دورہ کرینگے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  آج  ضلع مٹیاری کے شہر ہالا میں مخدوم ہاؤس کا دورہ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سہہ پہر تین بجے ٹنڈوالہیار شہر میں واقع رکن قومی اسمبلی ذوالفقار بچانی کی رہائش گاہ پر اہلیان شہر سے خطاب کریں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے …

مزید پڑھئے

پیپلزپارٹی ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، راجہ پرویز اشرف

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی بڑی مشکل آسان ہو گئی ہے، پیپلزپارٹی قیادت کو پنجاب میں پارٹی صدر کیلئے بڑی شخصیت مل گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو پیپلزپارٹی پنجاب کا صدر بنانے کا فیصلہ کیا …

مزید پڑھئے