کورنگی مہران ٹاؤن کی فيکٹری ميں خوفناک آگ  لگنے کا واقعہ

کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن کی فيکٹری ميں خوفناک آگ  لگنے کا واقعہ پیش آیا۔

 تفصیلات کے مطابق سرکاری مدعيت ميں مقدمہ کورنگی انڈسٹريل ايريا تھانے ميں درج کرکے مقدمے ميں بلڈنگ مالک ،فيکٹری مالک، منيجر، سپروائزر نامزد جبکہ مقدمے ميں فيکٹری کے دو چوکيداروں کو بھی نامزد کيا گيا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بالائی منزل کی جانب جانے کا ايک ہی راستہ تھا، جبکہ فيکٹری سےنکلنےکا بھی کوئی ہنگامی راستہ نہيں تھا ۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ فيکٹری ميں فائرالارم بھی موجود نہيں تھا جبکہ گزشتہ روزفيکٹری ميں آگ لگنے سے 16 افراد زندہ جل گئے ۔

The post کورنگی مہران ٹاؤن کی فيکٹری ميں خوفناک آگ  لگنے کا واقعہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email