ایڈیشنل آئی جی سندھ قائم مقام آئی جی سندھ مقرر

 ایڈیشنل آئی جی کامران فضل قائم مقام آئی جی سندھ  مقرر ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے آئی جی سندھ  مشتا ق مہر کی رخصت منظور کرلی ہے۔

واضح رہے کہ آئی جی سندھ مشتا ق مہر نجی مصروفیات کے باعث 8 روز بیرون ملک قیام کریں گے۔

The post ایڈیشنل آئی جی سندھ قائم مقام آئی جی سندھ مقرر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email