روزانہ ارکائیوز

وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں کھیلوں کا سال منانے کا فیصلہ کیا ہے،فہمیدہ مرزا

وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں کھیلوں کا سال منانے کا فیصلہ کیا ہے، گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت تمام صوبوں میں سپورٹس کلچر کا احیا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ  فہمیدہ مرزا نے بتایا کہ وزیر اعظم نے بڑا فیصلہ کرتے …

مزید پڑھئے

میں اپنی بیٹی کو مستقبل کیلئے تیار کرسکتی ہوں، سائرہ یوسف

پاکستانی اداکارہ سائرہ یوسف نے سابقہ شوہر سے طلاق اور اس دوران پیدا ہونے والے تنازعات کے بیٹی پر اثرات کا اعتراف کرلیا، تاہم یہ بھی کہا کہ میں اپنی بیٹی کو مستقبل کے لئے تیار کرسکتی ہوں۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران سائرہ یوسف نے بیٹی کے ساتھ اپنی زندگی اور اس کی پرورش کے بارے میں باتیں کیں۔ …

مزید پڑھئے

انجیلینا جولی نے سوشل میڈیا پر سنگ میل عبور کرلیا

نامور امریکی اداکارہ اور اقوامِ متحدہ کی سفیر برائے مہاجرین انجیلینا جولی کو انسٹاگرام پر راتوں رات ایک کروڑ فالورز مل گئے۔ انہیں فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ پر آئے ایک ہفتہ بھی نہیں گزرا لیکن اس پلیٹ فارم پر ان کے چاہنے والوں کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ گئی۔ ان کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے بھی …

مزید پڑھئے

ہم کیوں اپنے معیار سے گِرتے جارہے ہیں؟ نعمان اعجاز کا سوال

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے موجودہ دُنیا کے حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے سوال اُٹھایا ہے کہ ہم کیوں اپنے ہی بنائے ہوئے معیار سے گِرتے جارہے ہیں۔ سینئر اداکار نعمان اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئی تصویر شیئر کی ہے۔ شیئر کی گئی تصویر نعمان اعجاز کے کسی ڈرامے کے ایک منظر کی …

مزید پڑھئے

شنیرا کا تنقید کرنے والی خاتون صارف کو کرارا جواب

سوئنگ کے سُلطان اور سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے اُنہیں کئی سالوں سے تنقید کا نشانہ بنانے والی خاتون صارف کو کرارا جواب دے دیا۔ شنیرا اکرم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر ایک خصوصی اسٹوری شیئر کی۔ اُنہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی پوسٹ کے کمنٹ سیکشن …

مزید پڑھئے

تیسرےٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے ہاتھوں انڈیا کو عبرتناک شکست

انگلینڈ اور انڈیا کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ نے انڈیا کو ایک اننگز اور 76 رنز سے شکست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق دوسری اننگز میں پوری انڈین ٹیم 278 رنز بنا کر آٹ ہوگئی،  انڈیا کی جانب سے دوسری اننگز میں چیتیشور پجارا 91 رنز بنا کر نمایاں رہے، جبکہ ویراٹ کوہلی  نے …

مزید پڑھئے

اولمپین نوید عالم کے بیٹے حذیفہ نوید کوڈومیسٹک ہاکی کوچ بنانے کااعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر نے اولمپین نوعد عالم کے بیٹے حزیفہ نوید کوڈومیسٹک ہاکی کوچ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر سابق عالمی ہاکی گولڈ میڈلسٹ اولمپین نوید عالم مرحوم کے گھر فاتحہ خوانی کے لئے مرحوم کی رہائش گاہ شیخوپورہ گئے جہاں صدر …

مزید پڑھئے

دلہا دلہن کا شادی میں انوکھا مقابلہ، جیتا کون؟ ویڈیو وائرل

ہر دلہا دلہن کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی شادی میں کچھ ایسا منفرد ہوجائے کہ شادی کو مدتوں یاد رکھا جاسکے اور اسی چکر میں دلہا اور دلہن عجیب و غریب انداز اپنانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں دلہا اور دلہن نے شادی کو یادگار بنانے …

مزید پڑھئے

وسیم اکرم کی مونچھوں کیساتھ ویڈیومنظرعام پر، شنیرا اکرم کا مونچھوں پر اعتراض دیکھئے کیا کہا؟

لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے قرنطینہ میں وقت گزارنے کو مشکل قرار دے دیا ہے، میلبرن سے ویڈیو پیغام میں کہا کہ اہلیہ شنیرا نے مجھے بہت متحرک کیا،انسان کو ہمت نہیں ہارنی چاہئیے۔ وسیم اکرم اپنی اہلیہ اور بیٹی سے ملنے آسٹریلیا گئے ہیں، جہاں وہ قرنطینہ میں ہیں گزشتہ سال سے شنیرا بیٹی کے ہمراہ کورونا وباء …

مزید پڑھئے

اوکاڑہ میں سات سالہ بچے کے اغوا کا معاملہ

اوکاڑہ میں سات سالہ بچے کے اغوا کا معاملہ اب تک حل نہ ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق ایک سال قبل اوکاڑہ شہر کے بنگلہ گوگیرہ کے رہائشی خادم حسین کا 7 سالا اغوا ہوا بچہ اب تک نہ مل پایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک سال قبل اغوا ہونے والے محمد اقبال کو پولیس بازیاب نا کروا سکی۔ …

مزید پڑھئے