روزانہ ارکائیوز

اگر جھوٹ کا مقابلہ ہو تو ہماری موجودہ حکومت ورلڈ کپ جیتے گی،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر جھوٹ کا مقابلہ ہو تو ہماری  موجودہ حکومت ورلڈ کپ جیتے گی۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج افغانستان سے یو این او کا طیارہ نیٹو افواج کے باقیات کو اسلام آباد لے کر آیا ،ان لوگوں کو لایا …

مزید پڑھئے

بھارت میں تہوار خونی کھیل بن گیا

بھارت میں پتھراؤ کا روایتی کھیل خونی کھیل بن گیا جہاں صرف 7 منٹ میں 77 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مذکورہ کھیل کو بگوال کے نام سے جانا جاتا ہے جو ریاست اترکھنڈ میں کھیلا جاتا ہے۔ اس خونی کھیل میں فوری طبی امداد کی بھی ضرورت پڑتی ہے جہاں درجنوں افراد اس میں …

مزید پڑھئے

مجھے ماہرہ خان کی خوبصورتی کا راز جاننا ہے، یشما گِل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ یشما گِل نے کہا ہے کہ وہ صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کی خوبصورتی کا راز جاننا چاہتی ہیں۔ یشما گِل نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت دیگر موضوعات پر گفتگو کی۔ دورانِ گفتگو میزبان نے یشما گِل کے ساتھ ایک گیم کھیلا جس میں اُنہیں …

مزید پڑھئے

شلپا شیٹی نےماضی میں کی غلطیوں کا اعتراف کرلیا

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے اعتراف کیا ہے کہ ماضی میں ان سے غلطیاں ہوئی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر شیئر کردہ اسٹوری میں کتاب کا غلطیوں سے متعلق اقتباس شیئر کرتے ہوئے ماضی میں کی ہوئی اپنی غلطیوں کو یاد کیا۔ انہوں نے اس بات کی وضاحت تو نہیں کی کہ وہ اپنی کن غلطیوں کا تذکرہ کررہی …

مزید پڑھئے

طوطے نے شہر کا فضائی منظر کیسے ریکارڈ کیا؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر یوں تو جانوروں کی شرارتوں پر مبنی بے شمار حیرت انگیز ویڈیوز دیکھی ہوں گی لیکن ایک ویڈیو ایسی بھی ہے جس میں ایک پرندہ موبائل فون سے پورے علاقے کے فضائی منظر کو کیمرے میں قید کرلیتا ہے۔ طوطے کی ایک شخص کا موبائل فون پکڑ کر اڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی …

مزید پڑھئے

دلہن نے دولہا کی پٹائی کردی؟ دلچسپ ویڈیو وائرل

بھارت میں شادی کی تقریب کے دوران دلہن اس وقت غصے سے بے قابو ہوگئی جب اسے پتہ چلا کہ اس کا ہونے والا شوہر منہ میں گٹکا دبائے بیٹھا ہے۔ شادی یا عام تقریبات میں پان کھانا صدیوں سے ایک روایت رہی ہے لیکن اب اس دور میں  پان کی جگہ گٹکے کو زیادہ اہمیت دے گی گئی ہے …

مزید پڑھئے

کراچی، نوجوان کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کا واقعہ

 کورنگی کے علاقے ابراہیم حیدری میں نوجوان کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پولیس نے اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا نوجوان کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے میں خاتون زینب سمیت چھ افراد شامل تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  نوجوان ذیشان اس وقت بھی سول برنس …

مزید پڑھئے

عدلیہ کے فیصلے پر اپوزیشن سیاست کی کوشش کر رہی ہے، ڈاکٹر شہباز گِل

ترجمان وزیر اعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ عدلیہ کے فیصلے پر اپوزیشن سیاست کی کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شہباز گِل نے مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کرپٹ اتحاد ای وی ایم کے نہیں انتخابات میں شفافیت کے خلاف ہیں، …

مزید پڑھئے

رمیز راجہ کو چیئرمین کرکٹ بورڈ کی کرسی پر بیٹھنے کے بعد کئی چیلنجز کا سامنا

سابق کپتان رمیز راجہ کو چیئرمین کرکٹ بورڈ کی کرسی پر بیٹھنے کے بعد کئی چیلننز کا سامنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی کرسی سنبھالنے کے بعد رمیز راجہ کو نیوزی لینڈ ٹیم کی میزبانی کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے ایک مضبوط پاکستانی ٹیم کا انتخاب اہم ایشو ہے اور یہ فیصلہ …

مزید پڑھئے

نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) نے ملک کی بے مثال خدمت کی، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک کی بے مثال خدمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے رکن قومی اسمبلی اسد قیصر کی رہائش گاہ پر منعقدہ عشائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ(ن) نے معیشت کو سنوارا، …

مزید پڑھئے