اوکاڑہ میں سات سالہ بچے کے اغوا کا معاملہ

اوکاڑہ میں سات سالہ بچے کے اغوا کا معاملہ اب تک حل نہ ہو سکا۔

تفصیلات کے مطابق ایک سال قبل اوکاڑہ شہر کے بنگلہ گوگیرہ کے رہائشی خادم حسین کا 7 سالا اغوا ہوا بچہ اب تک نہ مل پایا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک سال قبل اغوا ہونے والے محمد اقبال کو پولیس بازیاب نا کروا سکی۔

باپ خادم حسین کا کہنا ہے کہ پولیس نے ایف آئی آر خارج کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق مغوی کے بڈھے باپ، بیوی بچوں سمیت ڈی پی آفس میں احتجاج کر رہے ہیں۔

باپ کا کہنا تھا کہ پولیس ایک سال سے چکر لگوا رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بڈھے باپ نے اس معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

The post اوکاڑہ میں سات سالہ بچے کے اغوا کا معاملہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email