ننگرہار ڈرون حملہ، داعش کے 2 جنگجو ہلاک

ننگرہار ڈرون حملے میں داعش کے 2 جنگجو ہلاک اور 1 زخمی ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد امریکی فوجیوں کوافغانستان سے نکالا گیا ہے۔

 پینٹاگون کے مطابق 14 اگست سے اب تک 1 لاکھ 17 ہزار افراد کوافغانستان سے نکالا گیا ہے۔

The post ننگرہار ڈرون حملہ، داعش کے 2 جنگجو ہلاک appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email