اوکاڑہ میں 22 سالہ شدی شدہ عورت قتل

اوکاڑہ میں 22 سالہ شدی شدہ عورت کے قتل کا معاملہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں پیش آیا ہے جہاں تھانہ راوی کے حدود طارق آباد بھٹو کالونی میں 22 سالہ شدی شدہ عورت کا قتل ہوا ہے۔

ذرائع نے کہا کہ مقتولہ کی شناخت مقدس بی بی کے نام سے ہوئی ہے جس کو گلا دبا کر ایک دن پہلے قتل کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق لعش بند کمرے میں پڑی رہی جس کی وجہ سے بدبو پھیلنے لگی اور اس پر لوگوں نے مقامی پولیس کو اطلاع کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس تھانہ راوی موقع پر مقتولہ کے گھر پہنچ گئی۔

ذرائع نے کا مزید کہنا تھا کہ لعش مزید کارروائی کے لیے تھانے منتقل کر دی گئی ہے۔

The post اوکاڑہ میں 22 سالہ شدی شدہ عورت قتل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email