ہری پور میں فائرنگ، 1 شخص جاں بحق

ہری پور میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 1 شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ خیبرپختونخواہ کے شہر ہری پور میں پیش آیا ہے جہاں تھانہ کھلابٹ کی حدود میں باپ بیٹے پر فائرنگ ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فائنرنگ سے عامر ولد علی اکثر شدید زخمی جبکہ علی اکثر جاں بحق ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق تھانہ کھلابٹ کی پولیس نے لاش کو ٹرامہ سینٹر منتقل کر دیا ہے۔

مضروب عامر ولد علی اکثر کا کہنا ہے کہ نامزد ملزم محمد فیاض نے ان پر فائرنگ کی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نامزد مبینہ ملزم فیاض موقع سے فرار ہو گیا ہے۔

The post ہری پور میں فائرنگ، 1 شخص جاں بحق appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email