سبزی فروش کے نرالے انداز کی سوشل میڈیا پر دھوم

آپ نے اکثر سبزی فروش کو اپنی گلی محلوں میں آواز لگاتے ہوئے سبزی بیچتے دیکھا ہوگا جن کو لوگ انتظار بھی کرتے ہیں کہ سبزی والا آئے گا تو سبزی خرید لیں گے۔

سوشل میڈیا پر ایک ایسے سبزی فروش کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جو لوگوں کو ڈرا کر سبزی بیچ رہا ہے، وہاں موجود سبزی کم خرید رہے ہیں ڈر کر دور زیادہ بھاگ رہے ہیں۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سبزی فروش چیخ چیخ کر سبزی بیچ رہا ہے، 100 روپے کا سیب 80 روپے کلو، فلاں چیز اتنے روپے کلو میں لے جاؤ۔

مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہوگئی ہے اور اسے دیکھ کرصارفین خوب محظوظ ہورہے ہیں۔

The post سبزی فروش کے نرالے انداز کی سوشل میڈیا پر دھوم appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email