انوشے عباسی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

انوشے عباسی کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ آسمانی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں وہ مسٹرڈ رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہیں اور بلکل سادی نظر آرہی ہیں۔

واضح رہے اداکارہ انوشے عباسی مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ جاتے ہیں ۔

The post انوشے عباسی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email