روزانہ ارکائیوز

بذدل دہشتگرد بلوچستان کا امن خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، عبد العلیم خان

سینئر وزیر پنجاب عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ بذدل دہشتگرد بلوچستان کا امن خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر پنجاب عبد العلیم خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کوئٹہ سرینہ چوک میں دھماکےکی شدید مزمت کرتا ہوں، اللہ شہید کے درجات بلند فرمائے اور …

مزید پڑھئے

صبور علی کا منفرد انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ صبورعلی کی تصویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Saboor Aly (@sabooraly) …

مزید پڑھئے

کالج کے طلباء نے دنیا بھر کے دیہات کو روشن کردیا

دنیا بھر کے تعلیمی اداروں میں طلباء کے لئے تمام سہولیات مہیا کی جاتی ہیں تاکہ وہ سکون سے اپنی تعلیم حاصل کرسکیں، تاہم دنیا میں چلنے والا ایک کالج ایسا بھی ہے جہاں کسی قسم کی کوئی سہولت موجود نہیں لیکن اس کے طلباء نہایت باصلاحیت ہیں۔ ایک بھارتی نوجوان بنکر رائے نے 1960 میں اپنی زندگی میں پہلی …

مزید پڑھئے

قسمت یا تقدیر کے بجائے سخت محنت پر یقین رکھتا ہوں، نواز الدین صدیقی

اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ وہ سخت محنت پر یقین رکھنے والے انسان ہیں اور قسمت پر بھروسہ نہیں کرتے۔ انھوں نے کہا کہ اس پیشے سے وابستہ متعدد دیگر کے برخلاف وہ نہ تو کوئی خاص انگوٹھی یا کڑا پہنتے ہیں اور نہ ہی وہ علم نجوم پر اندھا اعتماد رکھتے ہیں۔ اداکار کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

مہوش حیات سوشل میڈیا پر تنقیدکی زدمیں آگئیں

پاکستان ڈرامہ وفلم انڈسٹری کی مایہ نازاداکارہ وماڈل مہوش حیات سوشل میڈیا پرکافی تنقید کی کی زد میں ہیں۔ اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس کی وجہ سے اداکارہ تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial) …

مزید پڑھئے

شہید بینظیر بھٹو پارک میں ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح

مشیر قانون وزیراعلیٰ سندھ، ایڈمنسٹریٹر کراچی و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہید بینظیر بھٹو پارک میں ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افتتاحی تقریب میں وزیرِ اعلیٰ کے معاون خصوصی وقار مھدی، پیپلز پارٹی کراچی ڈویزن کے صدر نجمی عالم، ڈی سی ساؤتھ ارشاد سوڈھر، ایس ایس پی ساؤتھ زبیر شیخ اور دیگر افسران …

مزید پڑھئے

کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس  زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔  کنزہ ہاشمی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی …

مزید پڑھئے

لیاقت شاہوانی کی سرینا ہوٹل کے قریب دھماکے پر مذمت

ترجمانِ بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے سرینا ہوٹل کے قریب دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں لیاقت شاہوانی نے کہا کہ سرینا ہوٹل کے قریب دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا …

مزید پڑھئے

پاک افغان سرحدپار سے دہشت گردوں کی فائرنگ

شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پار سے دہشت گردوں نے فائرنگ کی ہے۔ پاک فوج کے کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، دہشت گردوں نے انٹرنیشنل بارڈر پر دیواگر پر فوجی چوکی کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر …

مزید پڑھئے

دہشت گرد عناصر صوبے کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر صوبے کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نےسرینا ہوٹل کے قریب ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے جبکہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے دھماکہ میں دو پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ …

مزید پڑھئے