مہوش حیات سوشل میڈیا پر تنقیدکی زدمیں آگئیں

پاکستان ڈرامہ وفلم انڈسٹری کی مایہ نازاداکارہ وماڈل مہوش حیات سوشل میڈیا پرکافی تنقید کی کی زد میں ہیں۔

اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس کی وجہ سے اداکارہ تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial)

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سوئمنگ پول میں موجود ہیں۔

انسٹاگرام صارفین کی جانب سے اداکارہ کے لباس پر شدید تنقید کیا جا رہی ہے۔

واضح رہے اداکارہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

The post مہوش حیات سوشل میڈیا پر تنقیدکی زدمیں آگئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email