روزانہ ارکائیوز

سندھ میں لاک ڈاؤن ختم ہوگا یا نہیں ؟ حتمی فیصلہ آج ہوگا

سندھ میں لاک ڈاؤن ختم ہوگا یا نہیں اس کا حتمی فیصلہ آج ہوگا۔  تفصیلات کے مطابق اسکول کھولنے یا نہ کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے آج صوبائی کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں کیے جائیں گے۔  ذرائع کے مطابق اجلاس میں ریسٹورنٹس میں آؤٹ ڈور ڈائننگ کھولنے اور شادی کی تقریبات کھلی جگہ پر کرنے کی اجازت پر  بھی …

مزید پڑھئے

افغانستان میں امن کے امکانات اور مذاکرات تعطل کا شکار ہیں،شیری رحمان

شیری رحمان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کے امکانات اور مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ پاکستان کے لیے متوقع خطرہ کیونکہ افغانستان میں امن کے امکانات اور دوحہ مذاکرات تعطل کا شکار ہیں …

مزید پڑھئے

کراچی: لاک ڈاؤن کے آخری روز بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری

کراچی میں لاک ڈاؤن کے آخری روز بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہریوں نے کورونا وائرس کو نظرانداز کردیا، شہری ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلے کو برقرار نہیں رکھ رہے ہیں۔ The post کراچی: لاک ڈاؤن کے آخری روز بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی جاری appeared first on .

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 68 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 68 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی کی جاری کردہ نئی اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے مزید 4 ہزار  455 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 68 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی …

مزید پڑھئے