افغانستان میں امن کے امکانات اور مذاکرات تعطل کا شکار ہیں،شیری رحمان

شیری رحمان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کے امکانات اور مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ پاکستان کے لیے متوقع خطرہ کیونکہ افغانستان میں امن کے امکانات اور دوحہ مذاکرات تعطل کا شکار ہیں جبکہ طالبان صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرتے ہیں ، سرحدی گزرگاہیں کاٹ دیتے ہیں۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ پاکستان کو پہلی ترجیح کے طور پر اپنی آبادی کو تباہی سے بچانے کی ضرورت ہے، پارلیمنٹ نے ابھی تک  اس بارے میں  منصوبہ نہیں دیکھا ہے۔

 

The post افغانستان میں امن کے امکانات اور مذاکرات تعطل کا شکار ہیں،شیری رحمان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email