روزانہ ارکائیوز

سبزیاں یا گوشت مفید غذا کو ن سی؟ جاننا ضروری ہے

صرف سبزیاں کھانے والے افراد کو ویجیٹیرین کہتے ہیں ، جو گوشت تو نہیں کھاتے لیکن انڈے، دیسی گھی اور دودھ کا استعمال کر لیتے ہیں۔ ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا کہ سبزی خوری واقعی صحت کے لیے مفید ہے۔  سبزی کھانے والوں میں دل کی بیماری اور کینسر کا خطرہ کم ہوتا ہے، تاہم مجموعی طور پر موت …

مزید پڑھئے

آج کراچی میں 159883 لوگوں کو کورونا ویکسین لگائی گئی ہے، مرتضٰی وہاب

ترجمان سندہ حکومت مرتضٰی وہاب نے کہا کہ آج کراچی میں 159883 لوگوں کو کورونا ویکسین لگائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندہ حکومت مرتضٰی وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ 7 اگست کو سندھ میں 272045 کورونا ویکسین لگائی گئیں اور آج کراچی میں 159883 لوگوں کو کورونا ویکسین …

مزید پڑھئے

سارہ خان نے خوشخبری سنا دی؛ مداح خوش

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز پرکشش اداکارہ سارہ خان نے اپنے مداحوں سے ایک بڑی خوشخبری شیئر کر دی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سارہ خان نے اپنی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر کے اپنے مداحوں کو نئے آنے والے پروجیکٹ سے متعلق خبر دی ہے۔ شیئر کردہ تصاویر میں اداکارہ نے  کریم رنگ کا …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی

کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ چین سے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز 6 لاکھ 80 ہزار ڈوز لیکر چین سے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ چین سے لائی گئی ویکسین فیڈرل ای پی آئی کے مرکزی ویئر ہاؤس میں منتقل کردی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا …

مزید پڑھئے

کندھ کوٹ:دو منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی

کندھ کوٹ کے علاقے شاہی بازارمیں2 منزلہ زمین بوس ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمارت گرنے سے8 سے زائد افراد دب گئے ہیں جس میں سے دو افراد کو نکال لیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ بلڈنگ گرنے سے ایک شخص جانبحق جبکہ 4 زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے۔ پولیس کا اس ضمن میں کہنا ہے …

مزید پڑھئے

نامور بھارتی اداکارہ پوری رات جاگ کر ترک ڈرامے دیکھنے لگیں

  مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والے ترکی کے شہرہ آفاق تاریخی ڈراموں کے مداح پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں بالی وود اداکارہ سوارا بھاسکر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے پوری رات جاگ کر معروف ترک ڈراما دیکھا۔ سوارا بھاسکر نے 6 اگست کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

مزید پڑھئے

پیپلزپارٹی سندھ میں ایک طویل عرصے سےکرپشن کررہی ہے ،حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی سندھ میں ایک طویل عرصےسےکرپشن کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس کی جس میں سندھ اسمبلی کے رکن سعید آفریدی، حاجی مظفر شجراع، پیر زمان شاہ جیلانی، جانشیر جونیجو، پیر مرتضیٰ شاہ جیلانی اور دیگر نے شرکت کی اس …

مزید پڑھئے

اس میں کوئی شک نہیں کہ پی پی پی ہی حقیقی جمہوری سیاسی جماعت ہے، ناصر حسین شاہ

پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پی پی پی ہی حقیقی جمہوری سیاسی جماعت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں جناب قادر بلوچ اور جناب ثناء اللہ زہری اور ان کے ساتھ دوسرے …

مزید پڑھئے

عمران خان کی قیادت میں این سی او سی کے پانچ سو دن مکمل ہوگئے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں اسد عمر اور ان کی ٹیم پر مشتمل این سی او سی  کے پانچ سو دن مکمل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اس دستاویزی …

مزید پڑھئے

کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز، آئی سی یو بیڈز پر جگہ ختم

کراچی میں کرونا کے بڑھتے کیسز  کےباعث آئی سی یو بیڈز پر جگہ ختم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ جاری ہے جس سے مثبت کیسز کی شرح 20.8  فیصد رپورٹ ہوئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث آئی سی یو بیڈز پر جگہ ختم ہونے لگی ہے، کراچی …

مزید پڑھئے