روزانہ ارکائیوز

سندھ میں نااہل حکومت عوام کی جان و مال کے تحفظ میں مکمل ناکام ہوچکی ہے، فردوس عاشق

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سندھ میں نااہل حکومت عوام کی جان و مال کے تحفظ میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ …

مزید پڑھئے

سندھ کے تمام تعلیمی ادارے 10 محرم تک بند رہیں گے

سندھ کے تمام تعلیمی ادارے 10 محرم تک بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم و ثقافت سید سردارعلی شاہ اور وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اسماعیل راہو کی مشترکہ سربراہی میں صوبے میں بورڈز کے امتحانات کروانے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کے حوالے سے حکومتی اقدامات  اور ایس او پیز کے …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کی تونسہ اور کوہ سلیمان کے عوامی نمائندؤں سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تونسہ اور کوہ سلیمان کے عوامی نمائندو ں، عمائدین اور معززین سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیر اعلی  پنجاب عثمان بزدار نے شرکاء کا فردا فردا ہر نشست پر جا کر حال و احوال دریافت کیا ہے،4 گھنٹے کی طویل ملاقات میں وزیر اعلی عثمان بزدار نے عوامی مسائل سنے …

مزید پڑھئے

وہ غذائیں جنہیں فریج میں رکھنا مضر صحت ہے؟

اس بات سے تو ہم سب ہی واقف ہیں کہ مو جودہ دور میں فریج ایک کارآمد ایجاد ہے جس کا استعمال فائدے مند ہے، مگر ضروری نہیں کہ ہر چیز کے لئے فریج ہی بہترین جگہ ہے۔  ہمارے معاشرے میں یہ ایک معمول بن چکا ہے کہ ہر چیز کو فریج میں دیا جاتا ہے بلکہ اب تو اکثر …

مزید پڑھئے

پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات میں کوئی طاقت رُکاوٹ نہیں بن سکتی ، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ تفصیلات کے مطابق چینی سفیر عزت مآب نونگ رونگ نے وزیر داخلہ شیخ رشید سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی جس میں پاک چین دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور اور داسو ہائیڈرو پاور بس حادثے سے متعلق …

مزید پڑھئے

کراچی کی عوام جانتی ہے کہ پیپلز پارٹی نے انکی اصل معنیٰ میں خدمت کی ہے، ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کراچی کی عوام جانتی ہے کہ پیپلز پارٹی نے انکی اصل معنیٰ میں خدمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے مختلف بیانات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ حلیم عادل آئی جی پولیس پر تنقید اس لئے کرتے ہیں کہ انکے خود ہاتھ صاف …

مزید پڑھئے

جموں وکشمیر دنیا میں سب سے زیادہ فوج کی موجودگی رکھنے والا خطہ ہے، زاہد حفیظ چوہدری

زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر دنیا کا سب سے زیادہ فوج کی موجودگی رکھنے والا خطہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کی قیاس آرائی سراسر بے بنیاد ہے کہ پاکستان ‘ایل او سی’ سے نام نہاد دہشت گرد مقبوضہ کشمیر …

مزید پڑھئے

فیصل آباد میں چینی کا بحران پیدا ہونے کے خدشات بڑھ گئے

فیصل آباد میں چینی کا بحران پیدا ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے چینی کی سرکاری قیمت 89 روپے مقرر کی گئی مگر ملز مالکان سو روپے فی کلو سے کم دینے پر تیار نہیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہول سیل ڈیلروں کے ساتھ ساتھ گوداموں میں سٹاک بھی ختم ہونے لگا ہے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کل لاہور کا دورہ کرینگے

وزیراعظم عمران خان کے کل لاہورکا دورہ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرعظم  دورہ لاہور کے دوران بلدیاتی انتخابات بارے اہم ا جلاس کی صدارت  کریں گے۔ زرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی عثمان بزدار  ملاقات  بھی کریں گے، وزیراعلی صوبے کے انتظامی اورسیاسی امور پر  وزیراعظم  کوبریف کریں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گورنرپنجاب چوہدری …

مزید پڑھئے

انسان تب ہی ہارتا ہے کہ جب وہ ہار مانتا ہے ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ انسان تب ہی ہارتا ہے کہ جب وہ ہار مانتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اولمیپیکس ریسنگ کے مقابلے کی ویڈیو شئیر کی اور  نوجوانوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ چاہتا ہوں  کہ پاکستان کے نوجوان ریس دیکھیں۔ وزیراعظم عمران خان  …

مزید پڑھئے