روزانہ ارکائیوز

کراچی: ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے لئے کام شروع کردیا گیا

کراچی کے ساحل پر پھنسےبحری جہاز کو نکالنے کے لئے کام شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ساحل سمندر پر ہیوی مشینری موجود ہے جس سے جہاز کے اطراف سے ریت اور مٹی ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ جہاز پر اینکرز بھی پہنچا دیے گئے ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے بحری امور …

مزید پڑھئے

عالمی وباء میں دنیا نے عمران خان کی بہترین حکمت عملی کو سراہا ، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ عالمی وباء میں دنیا نے عمران خان کی بہترین حکمت عملی کو سراہا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ عالمی وباء کے دنوں میں عمران خان کی بہترین حکمت عملی میں ایک فیصلہ این سی …

مزید پڑھئے

آپ کی بینائی کمزور ہورہی ہے؟ چند علامات جنہیں جان لیں

آج کل نظر کی کمزوری ایک عام مسئلہ بن چکی ہے اور کم عمری سے ہی چشمہ لگ جاتا ہے۔ ایسے افراد جن کی بینائی کمزور ہوتی ہے انہیں بینائی اور چشمے سے جُڑے کافی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ اگر کمزور بینائی والے افراد نیا چشمہ لگاتے ہیں تو انہیں آنکھوں اور سر میں ہلکا درد بھی …

مزید پڑھئے

راولپنڈی کے باسی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے صاف پانی کو ترس رہے ہیں ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ راولپنڈی کے باسی حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے صاف پانی سمیت زندگی کی بنیادی سہولیات کو ترس رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تین دن سے ٹیم کے ساتھ راولپنڈی کے دورے پر ہوں ، یہاں پر …

مزید پڑھئے

میں نے اپنی ٹیم کی مدد سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے کام کو سرانجام دیا، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ میں نے اپنی ٹیم کی مدد سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے کام کو سرانجام دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ٹوئٹ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں …

مزید پڑھئے

سندھ پولیس مافیا بن چکی ہے، حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس مافیا بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے ملیرمیں شہید عارف مری کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمی کارکن کی عیادت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان نے قتل کرکے ایس ایچ او کے ہاتھ میں پسٹل دی نیچے …

مزید پڑھئے

حکومت کی جانب سے آسیان رکن ممالک کو مبارکباد دیتا ہوں ، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کی عوام اور حکومت کی جانب سے آسیان رکن ممالک کو مبارکباد دیتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے 54 ویں آسیان ڈے پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ تعاون، دوستی اور عدم مداخلت کے اصولوں پر 1967 میں 5 ممالک نے تنظیم کی بنیاد رکھی۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

مراد راس کا راولپنڈی میں اساتذہ کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر اظہار تعزیت

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے راولپنڈی میں اساتذہ کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر تعزیت اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ  راولپنڈی میں پیش آنے والے حادثے میں شہید ہونے والے اساتذہ کے خاندانوں کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے، اس غم کی گھڑی میں پوری …

مزید پڑھئے

سندھ بھر میں اسکولز و کالجز 19 اگست تک بند رہیں گے ، محکمہ تعلیم سندھ

محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں اسکولز و کالجز 19 اگست تک بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ اور محکمہ کالجز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق سرکاری و نجی اسکولز 19 اگست تک بند رہیں گے ، کالجز میں تدریسی عمل 19 اگست تک معطل رہے گا۔ محکمہ کالجز سندھ کے مطابق بورڈ …

مزید پڑھئے

ترکی کے جنگلات میں لگی آگ کو تاریخ کی بدترین آتشزدگی قرار دی دیا گیا

ترکی کے جنگلات میں لگی آگ کو تاریخ کی بدترین آتشزدگی قرار دی دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے جنگلات میں  لگی آگ کے بارواں دن بھی ریسکو ادارے دن رات آگ بجھانے میں مصروف ہیں غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹھارہ طیارے، ستاون  ہیلی کاپٹرز، نو ڈرونز، جبکہ پانچ  ہزار سے زائد فائر فائٹرز اس آپریشن میں …

مزید پڑھئے