روزانہ ارکائیوز

ثنا اللّٰہ زہری اور عبدالقادر بلوچ پیپلز پارٹی میں شامل

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ نے  پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ثنا اللّٰہ زہری اور عبدالقادر بلوچ کی پارٹی میں شمولیت کی تقریب کے لیے خصوصی طور پر کوئٹہ پہنچے، جہاں ثنا اللّٰہ زہری اور سابق گورنر بلوچستان عبدالقادر بلوچ نے پیپلز پارٹی …

مزید پڑھئے

لڑکیوں سے بہت شرم آتی تھی، منوج باجپائی کا انکشاف

بھارت کے معروف اداکار منوج باجپائی نے اپنی جوانی کا ایک یادگار  قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ وہ کافی شرمیلے ہوا کرتے تھے۔ اداکار نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ انہیں جوانی میں لڑکیوں سے بہت شرم آتی تھی۔ منوج پاجپائی نے بتایا کہ میں دہلی میں واقع ایل ایس آر گرلز کالج میں …

مزید پڑھئے

دہشت گردی ہمارے معاشرے کیلئے سنگین خطرہ بن چکی ہے ، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دہشت گردی ہمارے معاشرے کیلئے سنگین خطرہ بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہماری مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں نے ہزاروں کی تعداد میں اپنی جانوں کی قربانیاں دیں ، پاکستان،دہشت گردی کے عفریت سے سب سے زیادہ متاثر ہوا …

مزید پڑھئے

سنجے لیلا کی فلم سے دیپیکا پڈوکون باہر؟وجہ سامنے آگئی

سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایتکاری میں بننے والی بالی ووڈ فلم بیجو باورا کی کاسٹ سے اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو نکالے جانے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون کم معاوضے کے باعث فلم میں اداکاری نہیں کریں گی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ دیپیکا اپنے شوہر رنویر سنگھ جتنا معاوضہ لینے …

مزید پڑھئے

حکومت عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل کی جانب بڑھ رہی ہے، میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل کی جانب بڑھ رہی  ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے یتیم خانہ چوک میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے موقع پر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سابق کرپٹ …

مزید پڑھئے

ہری سبزیوں کے حیرت انگیز طبی فوائد

صحت مند زندگی کا راز ہری سبزیوں میں چھپا ہے جبکہ ان کے استعمال کے نیتجے میں مجموعی صحت سمیت جسمانی اعضاء کی کارکردگی بہتر، ہڈیاں، جوڑ، پٹھے مضبوط اور اسکن صاف ہوتی ہے اور یہ صاف شفاف جِلد کی خوبصورتی میں مزید اضافے کا سبب بنتی ہیں۔ غذائی ماہرین کے مطابق ہڈیوں کی مضبوطی، قد کی نشوونما اور مجموعی …

مزید پڑھئے

ہماری کوشش ہے کہ کراچی والوں کو اچھا ماحول فراہم کیا جائے ، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ کراچی والوں کو اچھا ماحول فراہم کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے منوڑا ساحل کا دورہ اور اس دوران کہا کہ سندھ حکومت کی طرف سے شہریوں کے لیے ایک زبردست تفریحی مقام بنانے جارہے ہیں ، یہاں چھوٹے ریسٹورنٹس بھی بنائے جائینگے تاکہ شہری …

مزید پڑھئے

ویکسینیشن کے باوجود مجھے عید کے بعد دوبارہ کورونا ہوا جو زیادہ سخت تھا ، علی زیدی

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا کہ ویکسینیشن کے باوجود عید کے بعد دوبارہ کورونا ہوا جو زیادہ سخت تھا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ این سی او سی نے درخواست کی تھی ہم اپنا رول پلے کریں ، ہمارے تین ادارے ہیں ، این ایس سی، …

مزید پڑھئے

قرنطینہ کے دوران عدنان صدیقی نے ایسا کیا سیکھ لیا کہ ویڈیو ہی بنا ڈالی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ کورونا کا شکار ہوکر ایک بات ہی سیکھی کہ کسی کے مشوروں پر عمل نہیں کرنا۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نے سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو شئیر کی ، جس میں ان کا کہنا ہےکہ  وہ 24 …

مزید پڑھئے

این سی او سی کی تشکیل کے 500 دن مکمل ہونے پر آرمی چیف کا بیان جاری

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے این سی او سی کی تشکیل کے 500 دن مکمل ہونے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کووڈ کے خلاف این …

مزید پڑھئے