روزانہ ارکائیوز

گلگت بلتستان: نگر ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج

گلگت بلتستان کے حلقہ 4 نگر 1 کے ضمنی انتخاب میں42 پولنگ اسٹیشنزمیں سے 34 کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج بول کو موصول  ہوگئے ہیں جس کے مطابق، غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے ذوالفقار بہشتی 4070 ووٹ لےکر پہلے نمبر پر  ہیں۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے میں اسلامی تحریک کے …

مزید پڑھئے

علی گل پیر کی کورونا ویکسینیشن سے متعلق دلچسپ ویڈیو

پاکستان کے معروف کامیڈین، گلوکار، اداکار و میزبان علی گُل پیر نے کورونا ویکسینز سے متعلق دلچسپ ویڈیو  بنا لی۔  کامیڈین، گلوکار، اداکار و میزبان علی گُل پیر نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر لوگوں کو کورونا ویکسین کے بارے میں بڑے دلچسپ انداز میں آگاہ کیا ہے۔ علی گُل پیر نے افواہوں پر دلچسپ ویڈیو بنا کر لوگوں …

مزید پڑھئے

مشہور اداکاروں کے بچے انہی کی کم عمری کیلئے کاسٹ

ہالی ووڈ کی فلموں میں مشہور ادارکاروں کی جوانی اور کم عمری کے کردارادا کرنے کے لئے ان ہی کی اولادوں کو شامل کیا گیا  جس سے فلم میں چار چاند لگ گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماں یا باپ سے غیرمعمولی مشابہت کی بنا پر ہدایتکاروں نے مشہور اداکاروں کی اولادوں کو فلم میں رول دیا ہے …

مزید پڑھئے

کنیز کاالیکٹرانک ووٹنگ مشین پرچیخنا ثابت کرتا ہے کہ مافیا سٹھیا گیا ہے ، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ کنیز اول کاالیکٹرانک ووٹنگ مشین پرچیخنا چلانا ثابت کرتا ہے کہ مافیا الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے سٹھیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ای وی ایم سے …

مزید پڑھئے

یشما گل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ یشما گل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ یشما گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial)  اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا …

مزید پڑھئے

سونیا حسین مجھ سے جیلس ہوتی ہیں، فریال محمود کا انکشاف

اداکارہ فریال محمود کا کہنا ہے کہ اداکارہ سونیا حسین کو مجھ سے پروفیشنل جیلسی ہے۔ اداکارہ نے گلوکاراحمد جہانزیب کے ہمراہ ایک شو میں شرکت کی جہاں ایک سیگمنٹ کے دوران انہیں مرچ کھاتے ہوئے میزبان کے سوالوں کے جوابات دینے تھے۔ میزبان نے فریال محمود سے ان کے اور اداکارہ سونیا حسین کے درمیان تنازع سے متعلق سوال …

مزید پڑھئے

عبدالقادر اور ثنااللہ کی پی پی پی میں شمولیت، اندرونی کہانی سامنے آگئی

عبدالقادر بلوچ اور نواب ثنااللہ زہری کی پی پی پی میں شمولیت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عبدالقادر بلوچ اور نواب ثنااللہ زہری کے (ن) لیگ کو چھوڑنے کی وجہ بیانئے سے اختلاف نہیں بلکہ تنظیمی اختلافات تھے، اختر مینگل اور نواب ثنااللہ زہری کے درمیان اختلافات کی وجہ سے بلوچستان سے (ن) لیگ کا صفایا …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 93 ہزار 100 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 93 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 37 ہزار کیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 38 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 10 ہزار کیوسک ہے ، چشمہ میں پانی کی آمد 15 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 90 ہزار کیوسک ہے ، ہیڈمرالہ کے مقام پر …

مزید پڑھئے

عدنان صدیقی نے کورونا سے کیا سیکھا؟ اداکار نے بتادیا

اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ کورونا کا شکار ہوکر ایک بات ہی سیکھی کہ کسی کے مشوروں پر عمل نہیں کرنا۔ عدنان صدیقی نے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو شئیر کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ وہ 24 جولائی کو کورونا کا شکار ہوئے تھے لیکن اب وہ کافی بہتر ہیں۔   View this post on …

مزید پڑھئے

مفرور کچھوے نے پولیس کو چکرا کر رکھ دیا

امریکی پولیس نے ٹوئٹر پر عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ ایک پالتو جانوروں کی دکان سے مفرور کچھوے کو تلاش کرنے میں ان کی مدد کریں۔ افریقی نسل کے اس کچھوے کا نام والٹر ہے جس کی عمر 30 سال اور وزن تقریباً 25 پاؤنڈ ہے، اسے امریکی ریاست اورلینڈو کے شہر ولسن ویلی میں پالتو جانور فروخت …

مزید پڑھئے