روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم نے نوجوانوں کو کونسی ویڈیو دیکھنے کا مشورہ دیا؟

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر  کر دی۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے نوجوانوں کو اسے دیکھنے کا مشورہ  دے دیا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ ہمارے پاکستانی نوجوان یہ دوڑ دیکھیں اور اس میں سے وہ اہم ترین سبق حاصل کریں جو کھیل نے مجھے سکھایا ہے کہ: …

مزید پڑھئے

آئی جی پنجاب نے لاپتہ لڑکیوں کے واقعے کا نوٹس لے لیا

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب انعام غنی نے راولپنڈی میں 2 لڑکیوں کے لاپتہ ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کو ڈھونڈ کر باحفاظت والدین کے حوالے کیا …

مزید پڑھئے

آئندہ انتخابات میں ملک بھر کی طرح بلوچستان میں حکومت بنائیں گے ، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں ملک بھر کی طرح بلوچستان میں حکومت بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کوئٹہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواب زہری ، جنرل (ر)قادر ، نواب شاہوانی سمیت دیگر افراد کو پی پی شمولیت پر خوش آمدید کہتا ہوں ، ہم ایک دوسرے …

مزید پڑھئے

ن لیگ اور  پی ٹی آئی کے پاس بلوچستان میں قد آور شخصیت نہیں، عبدالقادر بلوچ

سابق وفاقی وزیرجنرل (ر)عبدالقادر نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پی ٹی آئی کے پاس بلوچستان میں اب کوئی قد آور شخصیت نہیں رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق سابق وفاقی وزیرجنرل (ر)عبدالقادر نے کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو جو …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کردیا ، نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن ختم  کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں  لاک ڈاؤن ختم  کرنے کا اعلان کردیا، محکمہ داخلہ سندھ نے 31 اگست تک کے لیے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق ریسٹورنٹس میں آؤٹ ڈور ڈائننگ رات 10 بجے …

مزید پڑھئے

کوئٹہ، ایف آئی اے کے دفتر میں آگ بھڑک اٹھی

کوئٹہ میں سمنگلی روڈ پر ایف آئی اے کے دفتر میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر میں لگی آگ نے متعدد کمروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، آگ کو بجھانے کیلئے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کرلی گئیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق فائبرگیڈ کی 3 گاڑیاں موقعے پر پہنچ گئی ہیں اور آگ پر قابو …

مزید پڑھئے

مصوری کے قیمتی شاہکار نہ خریدیں، کرائے پر لیں

مصوری کے شاہکار خریدنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی کیونکہ یہ بہت مہنگی ہوتی ہیں ، اب اسی تناظر میں چاپانی کمپنی نے مصوری کے اعلیٰ نمونوں کو کرائے پر دینا شروع کردیا ہے۔ کیشی نامی کمپنی نے مصوری سے مہنگے شوق کے تحت مصوری کے چاہنے والوں اور خود مصوروں کا ایک نئے انداز سے رابطہ …

مزید پڑھئے

نواز شریف کی فطرت میں ہی وفا نہیں ہے، ثناء اللہ زہری

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللّٰہ زہری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی فطرت میں ہی وفا نہیں ہے۔ تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللّٰہ زہری نے کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ میرے والد نے ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ …

مزید پڑھئے

عمران صاحب کو ووٹ صرف مشین کی دھاندلی سے ہی مل سکتا ہے ، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ عمران صاحب کو یقین ہوچکا ہے کہ پاکستان کی عوام سے انہیں ووٹ صرف مشین کی دھاندلی سے ہی مل سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ کمرے میں ہونے …

مزید پڑھئے

امیتابھ بچن کے بنگلے میں بم کی اطلاع، سکیورٹی بڑھا دی گئی

 بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کے بنگلے سمیت ممبئی کے تین ریلوے اسٹیشنز پر بم کی اطلاع کے بعد بھارت کے ساحلی شہر کی سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جمعے کی رات ممبئی پولیس کے مرکزی کنٹرول روم کو ایک نامعلوم شخص کی جانب سے کال موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ ممبئی …

مزید پڑھئے