روزانہ ارکائیوز

آئی سی سی نے ویمن آف دی منتھ جولائی کے امیدواروں کی لسٹ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمن آف دی منتھ جولائی کے امیدواروں کی لسٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن آف دی منتھ جولائی کی لسٹ میں پاکستانی ویمن کرکٹر فاطمہ ثناء شامل ہے۔ اس کے علاوہ آئی سی سی ویمن آف دی منتھ جولائی کی لسٹ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ …

مزید پڑھئے

فریال محمود کی شوہر سے علیحدگی ہو گئی؟ اداکارہ نے کردیا بڑا انکشاف

گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر متعدد پیجز کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ اداکارہ فریال محمود اور دانیال راحیل کی طلاق ہو گئی ہے۔ ان خبروں کے آنے کے بعد اداکارہ فریال محمود نے سخت ردِ عمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ  مصروف ہونے کہ وجہ سے میں اور شوہر ایک ساتھ وقت نہیں گزار پا رہے …

مزید پڑھئے

شہبازشریف کوتیسری مرتبہ جیل بھیجنےکاخواب پورانہیں ہوگا ، عطا تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ شہبازشریف کوتیسری مرتبہ جیل بھیجنےکاخواب پورانہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ شہبازشریف کوصاف پانی کیس میں بلاکرآشیانہ میں گرفتارکیاگیا ، کیاکسی کومتبادل زمین لیزپردیناجرم ہے؟ انہوں نے کہا کہ شہبازشریف نےکوئی ذاتی فیصلہ نہیں کیا،محکموں نےسفارش کی تھی ، شہبازشریف کوجب …

مزید پڑھئے

شفافیت کے نام سے بھاگنے والے نااہلوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم ڈراؤنا خواب ہے، شہباز گِل

شہباز گِل کا کہنا ہے کہ شفافیت کے نام سے بھاگنے والے نااہلوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم ڈراؤنا خواب ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شفافیت کے نام سے بھاگنے والے نااہلوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم ڈراؤنا خواب ہے، الیکٹرانک ووٹنگ …

مزید پڑھئے

عمران صاحب کو عوام کی رائے پر اعتماد ہوتا تو مشین کے پیچھے نہ چھپتے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب کو عوام کی رائے پر اعتماد ہوتا تو مشین کے پیچھے نہ چھپتے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معائنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کمرے میں ہونے والی ٹیسٹنگ مسترد کرتے ہیں، اس …

مزید پڑھئے

این سی او سی کی بدولت پاکستان کورونا کی چوتھی لہر کا مقابلہ کر رہا ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج این سی او سی کی کاوشوں کی بدولت پاکستان کورونا کی چوتھی لہر کا بھی کامیابی سے مقابلہ کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات  فوادچوہدری حسین نے این سی او سی کے قیام کے 500 دن مکمل ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر …

مزید پڑھئے

عمران خان کےخلاف بنی گالہ کاکیس دوبارہ کھلےگا ، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عمران خان کےخلاف بنی گالہ کاکیس دوبارہ کھلےگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عمران خان کےخلاف فارن فنڈنگ کیس التواکاشکارہے ، خسروبختیار اوراسکےاہلخانہ کےخلاف کیس کیوں التواکاشکارہے؟ انہوں نے کہا کہ شہزاد اکبرکہاں ہیں ، لگتا ہے اشتہاردینا پڑے گا …

مزید پڑھئے

مرتضیٰ وہاب سیاسی بھرتیوں کیلئے محکمے میں اکھاڑ پچھاڑ کررہے ہیں، خرم شیر زمان

مرتضیٰ وہاب سیاسی بھرتیوں کیلئے محکمے میں اکھاڑ پچھاڑ کررہے ہیں، خرم شیر زمان تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ جیالے ایڈمنسٹریٹر کی بلدیہ عظمیٰ میں انٹری ملازمین پر قہر بن کر ٹوٹی ہے، سندھ حکومت کے جیالے نے بلدیہ میں اپنے جیالوں کی ٹیم بنانا شروع کردی ہے۔ ان کا …

مزید پڑھئے

ہماری کورونا سے مقابلے کی حکمت عملی کو دنیا نے سراہا ہے ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ہماری کورونا سے مقابلے کی حکمت عملی کو دنیا نے سراہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ  اللہ کے کرم سے پاکستان کورونا کے بدترین اثرات سے محفوظ ہے ، میں این سی او سی ٹیم کو خراج …

مزید پڑھئے

پاکستان سنی یا شیعہ کی نہیں اسلامی ریاست ہے ، آغا حامد موسوی

آغا حامد موسوی کا کہنا ہے کہ پاکستان سنی یا شیعہ کی نہیں اسلامی ریاست ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ علامہ حامد موسوی نے اپنی جاری کردہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ آمدہ محرم الحرام کے موقع پر ظابطہ اخلاق پیش کیا جا رہا ہے، تمام عزاداران اور سب لوگ اس پر عمل کریں …

مزید پڑھئے