ہماری کورونا سے مقابلے کی حکمت عملی کو دنیا نے سراہا ہے ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ہماری کورونا سے مقابلے کی حکمت عملی کو دنیا نے سراہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ  اللہ کے کرم سے پاکستان کورونا کے بدترین اثرات سے محفوظ ہے ، میں این سی او سی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں۔

The post ہماری کورونا سے مقابلے کی حکمت عملی کو دنیا نے سراہا ہے ، عمران خان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email