آئی سی سی نے ویمن آف دی منتھ جولائی کے امیدواروں کی لسٹ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمن آف دی منتھ جولائی کے امیدواروں کی لسٹ جاری کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن آف دی منتھ جولائی کی لسٹ میں پاکستانی ویمن کرکٹر فاطمہ ثناء شامل ہے۔

اس کے علاوہ آئی سی سی ویمن آف دی منتھ جولائی کی لسٹ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی دو خواتین بھی شامل ہیں، ویسٹ انڈیز کی اسٹیفنی ٹیلر اور میتھیو ہیلے بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ فاطمہ ثناء نے ویسٹ انڈیز سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

The post آئی سی سی نے ویمن آف دی منتھ جولائی کے امیدواروں کی لسٹ جاری کردی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email